منگل‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2025 

قانون اپنا راستہ لے گا، 17 جون بھی کوئی دور نہیں‘شہباز شریف کی عبوری ضمانت پرشہباز گل نے کیاکچھ کہہ دیا 

datetime 3  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ 17 جون بھی کوئی دور نہیں، قانون اپنا راستہ بنائے گا۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت کے ردعمل میں معاون خصوصی شہبازگل نے کہا کہ شہباز شریف نے جو کرپشن کی ہے، قانون کی گرفت میں آنا پڑے گا۔ شریف خاندان مشرف دور سے

بچتا آ رہا ہے، عام شہری کو پولیس اٹھا کر وین میں پھینکتی ہے، امیر اور غریب کیلئے قانون برابر ہونا چاہئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شریف خاندان بیماری کے نام پر جھوٹ بول کر بیرون ملک فرار ہو جاتا ہے، ان کا سورج غروب ہو چکا، جو ادارے شریف برادران سے ڈرتے ہیں وہ انہیں بھی دوسرے مجرموں کی طرح ڈیل کریں۔

موضوعات:



کالم



بل فائیٹنگ


مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…