ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا کے خطرات ،اسلام آباد کچہری کی تمام عدالتیں کب تک بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا 

datetime 4  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں کوروناکے بڑھتے ہوئے خطرات ،اسلام آباد کچہری کی تمام عدالتیں 30 جون تک بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ کرائسسز مینجمنٹ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ خصوصی عدالتیں بھی 30 جون تک مکمل بند رہیں گی۔ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ڈیوٹی ججز صرف ضمانت، سٹے آرڈر اور ارجنٹ کیسز سنیں گے،

ہائی کورٹ،ڈسٹرکٹ کورٹ،خصوصی عدالتوں میں 30 جون تک صرف اہم مقدمات کی سماعت ہو گی،اسلام آباد کی عدالتوں میں سول مقدمات کی سماعت بدستور 30 جون تک نہیں ہوگی،کرائسسز مینجمنٹ کمیٹی نے عدالتیں بند رکھنے کے مارچ کے فیصلے میں 30 جون تک توسیع کردی،اسلام آباد ہائی کورٹ کرائسسز مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…