جمعہ‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2024 

عروسی ملبوسات تیار کرنے والے24 ڈیزائنرز کو نوٹسز ، لاکھوں روپے وصول کرنے کے بعد ریٹرن حیرت انگیز

datetime 20  فروری‬‮  2020

عروسی ملبوسات تیار کرنے والے24 ڈیزائنرز کو نوٹسز ، لاکھوں روپے وصول کرنے کے بعد ریٹرن حیرت انگیز

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ٹیکس آمدن میں اضافہ اور زائد آمدن والے شعبہ جات کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی غرض سے بیش قیمت عروسی ملبوسات تیار کرنے والے ڈیزائنرز کو بھی نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق بیش قیمت عروسی ملبوسات تیار کرنے والے معروف ڈیزائنرز… Continue 23reading عروسی ملبوسات تیار کرنے والے24 ڈیزائنرز کو نوٹسز ، لاکھوں روپے وصول کرنے کے بعد ریٹرن حیرت انگیز

زہریلی گیس کے متاثرین کا ذمہ داربھی میڈیا قرار

datetime 20  فروری‬‮  2020

زہریلی گیس کے متاثرین کا ذمہ داربھی میڈیا قرار

کراچی(این این آئی)وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کیماڑی میں زہریلی گیس سے متاثر ہونیوالے افراد کا ذمہ دار میڈیا کو ٹھہراتے ہوئے کہاہے کہ میڈیا میں خبریں چلنے سے عوام میں خوف و ہراس پھیلا اور لوگ نفسیاتی دبائو کا شکار ہوئے۔وزیر صحت سندھ نے خود تو کچھ نہیں کیاالبتہ کیماڑی میں زہریلی گیس… Continue 23reading زہریلی گیس کے متاثرین کا ذمہ داربھی میڈیا قرار

پولیس افسران کو سوشل میڈیا سے یونیفارم والی تصویریں فوری ہٹانے کی ہدایت،جانتے ہیں سب سے پہلے کس نے عمل کیا؟

datetime 20  فروری‬‮  2020

پولیس افسران کو سوشل میڈیا سے یونیفارم والی تصویریں فوری ہٹانے کی ہدایت،جانتے ہیں سب سے پہلے کس نے عمل کیا؟

لاہور(آن لائن )آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے پولیس افسران کو سوشل میڈیا سے یونیفارم والی اپنی تصویریں فوری ہٹانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔سینٹرل پولیس آفس سے ضلعی اور ریجنل پولیس افسران کو جاری مراسلے میں آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ انہوں نے خود بھی اپنی تصویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے… Continue 23reading پولیس افسران کو سوشل میڈیا سے یونیفارم والی تصویریں فوری ہٹانے کی ہدایت،جانتے ہیں سب سے پہلے کس نے عمل کیا؟

سیاسی اختلافات پر سابق کونسلر اغواء ، بہیمانہ تشدد، ٹانگیں اور بازو توڑ دئیے گئے ،بہنوئی فائرنگ سے جا ں بحق ، علاقے میں خوف وہراس

datetime 20  فروری‬‮  2020

سیاسی اختلافات پر سابق کونسلر اغواء ، بہیمانہ تشدد، ٹانگیں اور بازو توڑ دئیے گئے ،بہنوئی فائرنگ سے جا ں بحق ، علاقے میں خوف وہراس

جہانیاں(آن لائن)نواحی گاؤں 153ٹن آر میں سیاسی اختلافات پر سابق کونسلر کو اغواء کرکے بہیمانہ تشدد کرکے اس کی ٹانگیں اور بازو توڑ دیے جبکہ اس کے بہنوئی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،ملزمان نے پندرہ منٹ فائرنگ کر کے پورے گاؤں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ اہل گاؤں گھروں میں… Continue 23reading سیاسی اختلافات پر سابق کونسلر اغواء ، بہیمانہ تشدد، ٹانگیں اور بازو توڑ دئیے گئے ،بہنوئی فائرنگ سے جا ں بحق ، علاقے میں خوف وہراس

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کیلئے نظر ثانی شدہ فنڈز بھی کم پڑگئے مجموعی لاگت کتنے ارب تک جا پہنچی ؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 20  فروری‬‮  2020

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کیلئے نظر ثانی شدہ فنڈز بھی کم پڑگئے مجموعی لاگت کتنے ارب تک جا پہنچی ؟حیرت انگیز انکشاف

پشاور (این این آئی) پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے لیے نظر ثانی شدہ فنڈز بھی کم پڑگئے۔نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ ملنے والی دستاویز کے مطابق پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے 4ارب 28 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا ہے اور منصوبے کے… Continue 23reading پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کیلئے نظر ثانی شدہ فنڈز بھی کم پڑگئے مجموعی لاگت کتنے ارب تک جا پہنچی ؟حیرت انگیز انکشاف

تحریک انصاف کی حکومت نے عوامی مسائل کے حل کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی

datetime 20  فروری‬‮  2020

تحریک انصاف کی حکومت نے عوامی مسائل کے حل کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی

لاہور( این این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمدخان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے سماجی بہبود کے احساس پروگرام سمیت مختلف فلاحی منصوبوں کے ذریعے مہنگائی پرقابوپانے کی کوشش کررہی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ غریب طبقے کوروزمرہ استعمال کی اشیا ء… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت نے عوامی مسائل کے حل کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی

عمران مافیانااہلی کا بوجھ میڈیا پہ نہیں ڈال سکتا،کیا 18ماہ میں 12 ہزار ارب کا تاریخی قرض میڈیا اور اپوزیشن نے لیا ؟سوالات اٹھ گئے

datetime 20  فروری‬‮  2020

عمران مافیانااہلی کا بوجھ میڈیا پہ نہیں ڈال سکتا،کیا 18ماہ میں 12 ہزار ارب کا تاریخی قرض میڈیا اور اپوزیشن نے لیا ؟سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران مافیا اپنی کرپشن، چوری، معیشت کی تباہی، نااہلی کا بوجھ میڈیا پہ نہیں ڈال سکتا۔مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے میڈیا پر تنقید پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران مافیا… Continue 23reading عمران مافیانااہلی کا بوجھ میڈیا پہ نہیں ڈال سکتا،کیا 18ماہ میں 12 ہزار ارب کا تاریخی قرض میڈیا اور اپوزیشن نے لیا ؟سوالات اٹھ گئے

ذو الفقار علی بھٹو کو بھی ڈکٹیٹر نے پیدا کیا تھا ، پھر لیڈر بنے، تحریک انصاف کے اہم رہنما باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 20  فروری‬‮  2020

ذو الفقار علی بھٹو کو بھی ڈکٹیٹر نے پیدا کیا تھا ، پھر لیڈر بنے، تحریک انصاف کے اہم رہنما باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی نے کہاہے کہ ذو الفقار علی بھٹو کو بھی ڈکٹیٹر نے پیدا کیا تھا ، پھر لیڈر بنے ،آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کو صرف سندھ تک ہی محدود کر دیا۔ پی ٹی آئی بدعنوانی کو بہت بڑی… Continue 23reading ذو الفقار علی بھٹو کو بھی ڈکٹیٹر نے پیدا کیا تھا ، پھر لیڈر بنے، تحریک انصاف کے اہم رہنما باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

سرکاری عملے نے پولیو ویکسین پلانے کی بجائے کچرے میں پھینک دی،بچوں کی انگلیوں پر جعلی نشان لگا دئیے گئے

datetime 20  فروری‬‮  2020

سرکاری عملے نے پولیو ویکسین پلانے کی بجائے کچرے میں پھینک دی،بچوں کی انگلیوں پر جعلی نشان لگا دئیے گئے

قلعہ سیف اللہ(این این آئی)سرکاری عملے نے پولیو ویکسین پلانے کی بجائے کچرے میں پھینک دی۔بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے توبالی میں انسداد پولیو کی ویکسین کچرے سے ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ڈاکٹر عتیق شاہوانی نے بتایا کہ پاک افغان سرحدی علاقے توبالی کے دورے کے دوران… Continue 23reading سرکاری عملے نے پولیو ویکسین پلانے کی بجائے کچرے میں پھینک دی،بچوں کی انگلیوں پر جعلی نشان لگا دئیے گئے