طیارہ حادثے میں پائلٹ کی مبینہ غلطیوں کا انکشاف،ایئرٹریفک کنٹرولر لینڈنگ سے متعلق کپتان کو ہدایت دیتا رہا لیکن کپتان نے عملدرآمد نہیں کیا

3  جون‬‮  2020

کراچی (این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کے کپتان کی جانب سے قوائد کی مبینہ خلاف ورزیوں کا انکشاف کیا ہے۔سی اے اے کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرولر لینڈنگ سے متعلق کپتان کو ہدایت دیتا رہا لیکن کپتان نے عملدرآمد نہیں کیا۔ طیارہ کنٹرول زون اپروچ پوائنٹ پر تھا تو طیارے کی بلندی زیادہ تھی۔طیارہ  سات ناٹیکل میل پر تھا تو طیارے کی اونچائی 5

ہزار دوسو فٹ تھی۔ کنٹرولر نے کپتان کو وارننگ دی کہ بلندی زیادہ ہے۔کنٹرولر نے دو مرتبہ کپتان کو ہدایت کی کہ طیارے کو بائیں جانب180 ڈگری پر لے جائیتاکہ اونچائی کنٹرول ہوسکے، کپتان کو ہدایت دی گئی کہ اپروچ کیلئے مطلوبہ بلندی تک لیکر آئیں، لیکن کپتان نے ائیر کنٹرول کی ہدایت کو نظر انداز کیا۔طیارہ کی اونچائی 3ہزارپانچ سو فٹ تھی تو طیارہ چار ناٹیکل تیرہ سو فٹ پر آگیا اور اترنے کی رفتار دو سو پچاس ناٹ سے زیادہ تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…