بیشتر علاقوں آٹا نایاب ،قلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زائد نرخوں پر فروخت جاری،عوام ذلیل و خوار
لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت میں بیشتر علاقوں میں آٹا نایاب رہا جس کے باعث لوگوں کو پریشانی کم نہ ہو سکی ،بعض علاقوں میں دکاندار آٹے کی قلت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے مقررہ نرخوں سے زائد پر فروخت کر تے رہے۔ پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا احمد نے پنجاب… Continue 23reading بیشتر علاقوں آٹا نایاب ،قلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زائد نرخوں پر فروخت جاری،عوام ذلیل و خوار