جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ہولی فیملی میں کتنے ملازمین کرونا وائرس کا شکار، اہم حصہ سیل کر دیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)ہولی فیملی ایڈمن بلاک کے پانچ کلرکوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد ایڈمین بلاک سیل کردیا گیا ۔ ہولی فیملی ڈاکٹر شہزا د کے مطابق شاہد اور اس کے ساتھی کلرکوں کو

ہوم آیسولیشن کردیا،ایڈمن کلرک کمروں میں جراثیم کش اسپرے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ایس ایم ہولی فیملی کے مطابق ہسپتال میں سخت ایس او پی لاگو ہیں، ماسک کے بغیر کسی کو آنے کی اجازت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…