ہفتہ‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2025 

عدالتی عملے کی غلطی سے اکرم درانی کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 4  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کی چار انکوائریز میں اکرم درانی کی عبوری ضمانت میں 22 جون تک توسیع کر دی کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی اکرم درانی کے وکیل کامران مرتضی عدالت کے روبرو پیش ہوئے دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس

دیئے کہ کیس کسی اور بنچ میں لگنا تھا غلطی سے دوبارہ اس بنچ میں لگ گیا اس موقع پر عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے مکالمہ کیا کہ ویسے بھی جو آپ نے کیا ہے اس کے بعد یہ بینچ کیسے یہ کیس سن سکتا ہے عدالت نے کیس دوسرے بنچ میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی کیس کی مزید سماعت 22 جون تک ملتوی کردی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…