ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، اپینڈکس کا آپریشن کرتے ہوئے خاتون خوراک والی نالی کاٹ دی، حالت انتہائی تشویشناک
لاہور( این این آئی ) مانگا منڈی میں نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے مبینہ طور پر اپینڈکس کے آپریشن کے دوران مریضہ کی خوراک والی نالی کاٹ ڈالی ،متاثرہ خاندان نے ہسپتال کے عملے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ہیلتھ کیئر کمیشن سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ۔متاثرہ شہری اللہ وسایا نے… Continue 23reading ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، اپینڈکس کا آپریشن کرتے ہوئے خاتون خوراک والی نالی کاٹ دی، حالت انتہائی تشویشناک