کورونا سے ایک دن میں ایم پی اے، ڈاکٹر اور پرنسپل جاں بحق

4  جون‬‮  2020

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں کورونا وائرس نے ایک ہی روز میں ایم پی اے ، ڈاکٹر اور گورنمنٹ کالج کے سابق پرنسپل کی جان لے لی جبکہ ایک ڈاکٹر کی اہلیہ بھی انتقال کر گئیں۔گوجرانوالہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا اور ضلع بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 37 ہو گئی جبکہ 1309 مریض ہسپتالوں میں

زیر علاج ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں جان لیوا وائرس سے لڑتے ہوئے ن لیگ کے ایم پی اے شوکت منظور چیمہ، گورنمنٹ کالج کے سابق پرنسپل پروفیسر شریف عارف، ڈاکٹر سلیم مدان اور ایک ڈاکٹر کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔متاثرہ ڈاکٹرز میں کورونا وارڈ کے انچارج ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عاصم سلیم شیخ اور پی ایم کے سابق صدر ڈاکٹر گلزار چوہدری شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…