غریب آدمی کھانے کیلئے ترس رہا ہے وہ ٹیسٹ کے پیسے کہاں ادا کرے، حکومت کورونا وائرس کے ٹیسٹ مفت کرائے،آنے والے دنوں میں کروناوائرس بڑھے گا یا کم ہو گا؟ حکومت کو ایسے وقت میں کیا کرنا چاہیے؟ مشورہ دیدیا گیا
ا سلام آباد (این این آئی) سابق وزیرداخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف پاک آرمی کے چیف کی بروقت مدد قابل ستائش ہے،شروع میں حکومت اگر کورونا وائرس کو سریس لیتی تو حالات آج مختلف ہوتے، غریب آدمی کھانے کیلئے ترس رہا ہے… Continue 23reading غریب آدمی کھانے کیلئے ترس رہا ہے وہ ٹیسٹ کے پیسے کہاں ادا کرے، حکومت کورونا وائرس کے ٹیسٹ مفت کرائے،آنے والے دنوں میں کروناوائرس بڑھے گا یا کم ہو گا؟ حکومت کو ایسے وقت میں کیا کرنا چاہیے؟ مشورہ دیدیا گیا