ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عدالت دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواست پر وزارت قانون پر برہم

datetime 4  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کے خلاف مسلم لیگ (ن )کی درخواست پر سماعت پر وزارت قانون کے جواب پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارتِ خزانہ کو دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔  دور ان سماعت وکیل محسن شاہ نواز رانجھا اور عمر گیلانی عدالت کے سامنے پیش ہوئے جبکہ وزارت خزانہ اور وزارت قانون کے نمائندے عدالت میں پیش ہوئے ۔وزارت خزانہ نے

جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت مانگ لی عدالت نے وزارت خزانہ کے نمائندے کی استدعا منظور کرلی۔عدالت نے وزارتِ خزانہ کو دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔عدالت نے وزارت قانون کے جواب پر برہمی کا اظہار کیا ۔ نمائندہ وزارت قانون نے کہاکہ یہ وزارت خزانہ کا معاملہ ہے ہمارا اس سے کوئی کام نہیں۔ وکیل عمر گیلانی نے کہاکہ وزیر اعلیٰ سندھ نے بھی اس کمیشن پر اعتراض اٹھایا تھا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…