دوکاندار’’نوماسک،نوسروس‘‘کی پالیسیوزیراعلی عثمان بزدار نے بڑا حکم جاری کر دیا 

3  جون‬‮  2020

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ احتیاط کا دامن تھام کر کورونا کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا۔ کورونا نے پوری دنیا میں سیاسی،سماجی اورمعاشی تبدیلیاں برپا کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا سے بچنے کیلئے ماسک،سینی ٹائزراورسماجی فاصلہ ضروری ہے۔دوکاندار ’’نوماسک،نوسروس‘‘کی

پالیسی پر عمل کریں تو کوروناکا پھیلائو کم ہوگا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ انسداد کورونا مہم کی کامیابی کے لئے حکومتی کاوشوں کے ساتھ عوام کا تعاون بے حد ضروری ہے۔ احتیاطی تدابیر سے شہری خود اور اپنے پیاروں کی زندگیاں محفوظ بنا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا کب تک رہے گا کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…