پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ملک بھر کے کن  افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں 155 فیصد اضافہ کر دیا گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

ملک بھر کے کن  افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں 155 فیصد اضافہ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تعینات ایف آئی اے کے افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں 155 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت نے تنخواہوں میں اضافے کے لئے ایف آئی اے کے افسران اور ملازمین کی تنخواہوں کے ساتھ چار اضافی الائونس لگا دیئے ہیں۔ جن میں افسران اور ملازمین… Continue 23reading ملک بھر کے کن  افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں 155 فیصد اضافہ کر دیا گیا

پولی تھین بیگز کا استعمال ترک کرنے کیلئے فائنل مہلت ، لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا 

datetime 20  مارچ‬‮  2020

پولی تھین بیگز کا استعمال ترک کرنے کیلئے فائنل مہلت ، لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا 

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پولی تھین بیگز کا استعمال ترک کرنے کے لئے مزید 2 ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔عدالت نے قرار دیا کہ تحفظ ماحول ایجنسی تیاری کرلے آئندہ سماعت پر عدالت مزید شہروں میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی کا حکم جاری کرے گی، جسٹس شاہد کریم نے… Continue 23reading پولی تھین بیگز کا استعمال ترک کرنے کیلئے فائنل مہلت ، لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا 

کورونا وائرس  ،معمولی سزا کے قیدیوں کو رہا کریں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی  نے رہائی کا حکم  کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس  ،معمولی سزا کے قیدیوں کو رہا کریں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی  نے رہائی کا حکم  کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ  کورونا وائرس سے بچنے کیلئے صوبائی حکومت معمولی سزا کے قیدیوں کو رہا کرے۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ ڈپٹی کمشنر سے استفسار کیا کہ قیدیوں سے متعلق پالیسی کیا ہے نیشنل کمانڈ کمیٹی نے کیا فیصلہ کیا؟ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ اجلاس… Continue 23reading کورونا وائرس  ،معمولی سزا کے قیدیوں کو رہا کریں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی  نے رہائی کا حکم  کر دیا

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے اب تک کا شاندار اعلان کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے اب تک کا شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد(  آن لائن ) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پوسٹ 13 لاکھ پنشنرز کو ان کے واجبات گھروں کی دہلیز تک پہنچائے گا۔یہ فیصلہ لاکھوں ضعیف شہریوں کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا… Continue 23reading پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے اب تک کا شاندار اعلان کر دیا

انتہائی افسوسناک حادثہ ، باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 5 جاں بحق

datetime 20  مارچ‬‮  2020

انتہائی افسوسناک حادثہ ، باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 5 جاں بحق

مانسہرہ(آن لائن)مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 5 افرادجاں بحق اورایک خاتون زخمی ہوگئی۔مانسہرہ کے گاوں سیدآباد چورکلاں سے باراتیوں کی جیپ تورغر کے گاوں تلی جارہی تھی کہ بنجئی کے مقام پر تیز رفتاری کے سبب جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی۔ذرائع کے… Continue 23reading انتہائی افسوسناک حادثہ ، باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 5 جاں بحق

تمام سرکاری ریسٹ ہاوسز محکمہ صحت کے حوالے کرنے کے احکامات جاری

datetime 20  مارچ‬‮  2020

تمام سرکاری ریسٹ ہاوسز محکمہ صحت کے حوالے کرنے کے احکامات جاری

پشاور(این این آئی)وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان نے صوبے کے سیاحتی مقامات پر قائم تمام سرکاری ریسٹ ہاوسز کو محکمہ صحت کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ ایک بیان میں میں کہاگیاکہ ضرورت پڑنے پر ان ریسٹ ہائوسز کورونا کے مریضوں کے لئے قرنطینہ اور آئسولیشن مرکز کے طور پر استعمال… Continue 23reading تمام سرکاری ریسٹ ہاوسز محکمہ صحت کے حوالے کرنے کے احکامات جاری

ایئرپورٹس پر سکریننگ کاڈرامہ بے نقاب کورونا وائرس کے مریض کا اسلام آباد سے پشاور سفر،تڑپتے مریض کی ویڈیو وائرل

datetime 20  مارچ‬‮  2020

ایئرپورٹس پر سکریننگ کاڈرامہ بے نقاب کورونا وائرس کے مریض کا اسلام آباد سے پشاور سفر،تڑپتے مریض کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے شکار مریض کی ائیر پورٹ پر نقل و حرکت کی ویڈیو سامنے آگئی ہے ، جسے کرونا وائرس مثبت آنے کے بعد بھی اسلام آباد سے پشاور لے جانے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو جاری کی… Continue 23reading ایئرپورٹس پر سکریننگ کاڈرامہ بے نقاب کورونا وائرس کے مریض کا اسلام آباد سے پشاور سفر،تڑپتے مریض کی ویڈیو وائرل

ایران سے آئی ہوں ، خاتون کے منہ سے یہ سنتے ہی عملے کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2020

ایران سے آئی ہوں ، خاتون کے منہ سے یہ سنتے ہی عملے کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نزلہ زکام کی شکایت کے ساتھ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مرید کے میں آئی خاتون کی طرف سے جب یہ کہا گیا کہ میں ایران سے آئی ہے تو یہ سن کر ہسپتال کے عملے کی دوڑیں لگا دیں ۔ قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق سینئر ڈاکٹر فیضان نے مریضہ… Continue 23reading ایران سے آئی ہوں ، خاتون کے منہ سے یہ سنتے ہی عملے کی دوڑیں لگ گئیں

’’کرونا وائرس سے بچائو کیلئے خصوصی پیغام جاری ‘‘ کرونا وائرس کا مکمل اور واحد علاج صوبائی حکومت نے بتا دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

’’کرونا وائرس سے بچائو کیلئے خصوصی پیغام جاری ‘‘ کرونا وائرس کا مکمل اور واحد علاج صوبائی حکومت نے بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہونے کے بعد صوبائی حکومت نے ایک بار پھر عوام سے سماجی رابطے محدود کرنے کی درخواست کی ہے۔حکومت سندھ کے ترجمان مرتضی وہاب نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ لوگ 14 دن خود کو آئسولیشن میں رکھ کر اپنے اہل خانہ اور… Continue 23reading ’’کرونا وائرس سے بچائو کیلئے خصوصی پیغام جاری ‘‘ کرونا وائرس کا مکمل اور واحد علاج صوبائی حکومت نے بتا دیا