بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاسپورٹس کے لحاظ سےجاپان دنیا کا طاقتور ترین پاکستانی پاسپورٹ کتنے نمبر پر آگیا ؟ جانئے

datetime 8  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاسپورٹس کے لحاظ سےجاپان دنیا کا طاقتور ترین،پاکستان آخری 6ممالک میں شامل،تفصیلات کے مطابق دنیا میں تمام ممالک کے پاسپورٹس کی سال 2020 کیلئے درجہ بندی پر مبنی رپورٹ آگئی۔ قومی موقرنامے میں شائع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ

جاپان سب سے طاقتور ملک جبکہ افغانستان کو سب سے کمزور ملک قرار دیا گیا۔وطن عزیز کے پاسپورٹ رکھنے والے دنیا کے 32 ممالک میں بغیر ویزہ سفر کرسکتے ہیں اور درجہ بندی کے مطابق سبز پاسپورٹ کو آخری چھ ممالک میں شامل کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…