جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

بیرون ملک سے آنیوالوں مسافروں کو ٹیسٹ نتائج سے قبل گھر بھیجنے کی وفاقی پالیسی کو خطرہ قرار دیدیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ صحت سندھ نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو ٹیسٹ نتائج سے قبل ہی گھر جانے کی اجازت کی وفاقی پالیسی کو خطرہ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی چینل جیو کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے نئی پالیسی کا اعلان کیا تھا جس کے تحت بیرون ملک سے آنے والوں کے کورونا ٹیسٹ لے کر نتائج کا انتظار کیے بغیر انہیں فوری گھر بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا تھا کہ مسافروں کو

ٹیسٹ کے نتائج کا انتظار کیے بغیر خود تنہائی کے لیے گھر بھیج دیا جائے گا، ٹیسٹ نتائج کو ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں شامل کیا جائے گا۔اس سے پہلے مسافروں کو رزلٹ آنے تک 24 گھنٹوں کے لیے قرنطینہ کیا جاتا تھا اور رزلٹ منفی آنے پر گھر جانے کی اجازت تھی ورنہ 14 دن قرنطینہ میں رکھا جاتا تھا۔وفاقی حکو مت کے اس فیصلے پر محکمہ صحت سندھ نے اعتراض کیا ہے اور محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ کے نتائج سے پہلےمسافرکوگھر جانے دینا خطرناک ہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…