پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں شامل ہو چکا، انتہائی دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2020

پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں شامل ہو چکا، انتہائی دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے کہا ہے کہ پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں شامل ہو چکا ہے۔پانی کے عالمی دِن کے موقع پر اپنے پیغام میں چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے کہا کہ پاکستان اپنے دریائوں میں آنے والے سالانہ پانی کا صرف 10 فیصد… Continue 23reading پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں شامل ہو چکا، انتہائی دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی

صوبوں کی تشویش کا احساس ہے، مل کر پالیسی بنانی ہے، جس صوبے سے اچھی تجویز آئی ،حکومت عمل کریگی، شاہ محمود قریشی کا اعلان

datetime 22  مارچ‬‮  2020

صوبوں کی تشویش کا احساس ہے، مل کر پالیسی بنانی ہے، جس صوبے سے اچھی تجویز آئی ،حکومت عمل کریگی، شاہ محمود قریشی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ صوبوں کی تشویش کا احساس ہے، مل کر پالیسی بنانی ہے، جس صوبے سے اچھی تجویز آئی ،حکومت عمل کرے گی،وزیراعظم عمران خان نے دنیا کی توجہ ایران کی طرف دلوائی کہ وہاں فوری ریلیف ملنا چاہیے،بیرون ملک سے ڈیڑھ سیدو… Continue 23reading صوبوں کی تشویش کا احساس ہے، مل کر پالیسی بنانی ہے، جس صوبے سے اچھی تجویز آئی ،حکومت عمل کریگی، شاہ محمود قریشی کا اعلان

کورونا وائرس کومذاق نہ سمجھیں ،بہت اذیت دیتا ہے ہسپتال میں زیر علاج مریض کے ویڈیو پیغام نے سب کو آبدیدہ کردیا‎

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کومذاق نہ سمجھیں ،بہت اذیت دیتا ہے ہسپتال میں زیر علاج مریض کے ویڈیو پیغام نے سب کو آبدیدہ کردیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے زیر علاج مریض کا تما م عالم کیلئے ویڈیو پیغام جاری ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائر س کے مریض نے ویڈیو پیغام ریکار ڈ کر کے سوشل میڈیا دنیا کیلئے پیغام جاری کر دیا ۔ اس کاکہنا تھا کہ خدارا ! کرونا وائرس سے… Continue 23reading کورونا وائرس کومذاق نہ سمجھیں ،بہت اذیت دیتا ہے ہسپتال میں زیر علاج مریض کے ویڈیو پیغام نے سب کو آبدیدہ کردیا‎

کرونا وائرس، مسافروں کی سہولت کیلئے مختلف ٹرینوں کے ساتھ اضافی بوگیاں لگا دی گئیں

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس، مسافروں کی سہولت کیلئے مختلف ٹرینوں کے ساتھ اضافی بوگیاں لگا دی گئیں

لاہور( این این آئی) ریلوے انتظامیہ نے معطل کی گئی ٹرینوں کی وجہ سے مسافروں کی سہولت کیلئے 12مختلف ٹرینوں کے ساتھ اضافی بوگیاں لگا دیں ۔مختلف ٹرینوں کے ساتھ اکانومی اور اے سی بزنس کلاس کی ایک سے دو اضافی بوگیاں لگادی گئی ہیں۔ جن ٹرینوں کے ساتھ اضافی بوگیاں لگائی گئی ہیں ان… Continue 23reading کرونا وائرس، مسافروں کی سہولت کیلئے مختلف ٹرینوں کے ساتھ اضافی بوگیاں لگا دی گئیں

ایک دوسرے میں کیڑے نکالنے کی بجائے متحد ہو کر کرونا کا مقابلہ ضروری ہے، سعد رفیق نے فواد چوہدری کو جگت بازی سے گریز کا مشورہ دیدیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020

ایک دوسرے میں کیڑے نکالنے کی بجائے متحد ہو کر کرونا کا مقابلہ ضروری ہے، سعد رفیق نے فواد چوہدری کو جگت بازی سے گریز کا مشورہ دیدیا

لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جگت بازی سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ اس آفت کے وقت پر از راہ کرم جگت بازی سے گریز بہتر ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں سعد رفیق نے کہاکہ ایک دوسرے میں کیڑے نکالنے… Continue 23reading ایک دوسرے میں کیڑے نکالنے کی بجائے متحد ہو کر کرونا کا مقابلہ ضروری ہے، سعد رفیق نے فواد چوہدری کو جگت بازی سے گریز کا مشورہ دیدیا

کرونا کے انجام تک ایران پر سے پابندیاں ہٹا لی جائیں، وزیراعظم عمران خان کا ٹرمپ سے التماس

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کرونا کے انجام تک ایران پر سے پابندیاں ہٹا لی جائیں، وزیراعظم عمران خان کا ٹرمپ سے التماس

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا کے انجام تک ایران پر سے پابندیاں ہٹالی جائیں، بندشیں کرونا کیخلاف ایران کی مدافعتی کاوشوں کو نہایت منفی اندازمیں متاثرکررہی ہیں ، وباء سے نمٹنے کیلئے انسانیت کا یکجا ہونا ناگزیر ہے۔ اتوار ٹوئٹر… Continue 23reading کرونا کے انجام تک ایران پر سے پابندیاں ہٹا لی جائیں، وزیراعظم عمران خان کا ٹرمپ سے التماس

حکومتی احکامات کے بعد پشاور کو 3دن کے لئے بند کر دیا گیا، تمام بڑی مارکیٹوں سمیت،دکانیں،پلازہ،شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹ بند

datetime 22  مارچ‬‮  2020

حکومتی احکامات کے بعد پشاور کو 3دن کے لئے بند کر دیا گیا، تمام بڑی مارکیٹوں سمیت،دکانیں،پلازہ،شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹ بند

پشاور(نیوز ڈیسک) حکومتی احکامات کے بعد پشاور3دن کے لئے اتوار کے روز سے بند کر دیاگیا ۔تمام مارکیٹوں سمیت دکانیں،پلازہ،شاپنگ مالز اور ریسٹورٹس منگل کے روز تک بند رہیں گے تاہم میڈیکل سٹور ،آٹا چکی،تندور کی دکانیں، دودھ، آٹو ورکشاپس، پٹرول پمپ، گوشت اور چکن کی دکانوں سمیت سبزی اور فروٹ شاپس وغیرہ کھلی رہیں… Continue 23reading حکومتی احکامات کے بعد پشاور کو 3دن کے لئے بند کر دیا گیا، تمام بڑی مارکیٹوں سمیت،دکانیں،پلازہ،شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹ بند

پاکستان سمیت مقروض ممالک کے قرضے معاف کیے جائیں، عالمی اداروں سے مطالبہ کر دیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020

پاکستان سمیت مقروض ممالک کے قرضے معاف کیے جائیں، عالمی اداروں سے مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے پیدا بحران سے نمٹنے کے لئے اپوزیشن کو بھی حکومت کے ساتھ بیٹھنا چاہیے اور اس مشکل گھڑی میں پوری قوم کو یکجاہو کر اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ زلفی بخاری کا زائرین کے حوالہ سے کیا کام؟… Continue 23reading پاکستان سمیت مقروض ممالک کے قرضے معاف کیے جائیں، عالمی اداروں سے مطالبہ کر دیا گیا

وبا گناہوں کا کفارہ، اللہ پاک سے مغفرت طلب کی جائے ، انتہائی خوبصورت پیغام جاری کر دیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020

وبا گناہوں کا کفارہ، اللہ پاک سے مغفرت طلب کی جائے ، انتہائی خوبصورت پیغام جاری کر دیا گیا

سرگودھا (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ و با گنا ہو ں کا کفار ہ اللہ پا ک سے مغفرت طلب کی جا ئے۔ کرونا وا ئر س کے سلسلہ میں احتیاطی تدابیر اختیا ر کی جا ئیں اور اللہ پا ک… Continue 23reading وبا گناہوں کا کفارہ، اللہ پاک سے مغفرت طلب کی جائے ، انتہائی خوبصورت پیغام جاری کر دیا گیا