اپنے کسی شہری کو مفت واپس نہیں لے جارہے، پانچ دن کے اندر چار ہزار برطانوی شہریوں کو واپس لے کر جائیں گے، برطانوی ہائی کمشنر نے اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر کرسچئین ٹرنر نے کہا ہے کہ دنیا بھر سے برطانوی شہریوں کو واپس لانے والی پروازیں فری نہیں، مسافروں کو کرایہ ادا کرنا پڑتا ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچئین ٹرنر نے ویڈیو لنک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں… Continue 23reading اپنے کسی شہری کو مفت واپس نہیں لے جارہے، پانچ دن کے اندر چار ہزار برطانوی شہریوں کو واپس لے کر جائیں گے، برطانوی ہائی کمشنر نے اہم اعلان کر دیا