بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

کالاشاہ کاکو انٹرچینج موٹروے پر کار حادثہ، ریسکیو 1122 نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

datetime 5  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(این این آئی)ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے ایمانداری کی ایک اور اعلی مثال قائم کردی-گزشتہ روز کالاشاہ کاکوانٹرچینج موٹروے پر کار حادثہ میں زخمی ہونے والے فیصل آباد کے رہائشی عمر ولد عبدالقوم کے پاس سے نقدی 8 لاکھ برآمد ہوئے جس پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 کی طرف سے زخمی ہونے والے کے ورثا کو اطلاع دی گئی-

اطلاع کرنے پر عمر قیوم کے بھائی اور عزیز ریسکیو آفس مریدکے تشریف لائے جہاں پر برآمد ہونے والی نقدی 8 لاکھ ورثا کے حوالے کی -اس موقع پرایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والے عمر کے لواحقین نے ریسکیو اہلکاروں کی خدمت اور ایمانداری کے جذبہ کو سراہا اور ریسکیو انچارج رانا اعجاز احمد کاخصوصی شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…