پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

تبلیغی جماعت کے 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، تبلیغی جماعت میں غیر ملکیوں کے موجود ہونے کا بھی انکشاف

datetime 23  مارچ‬‮  2020

تبلیغی جماعت کے 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، تبلیغی جماعت میں غیر ملکیوں کے موجود ہونے کا بھی انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) بھارہ کہو کے علاقے میں تبلیغی جماعت کے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ اے ایس پی بھارہ کہو حمزہ امان اللہ نے کہاکہ کوٹ ہتھیال میں 6 غیر ملکیوں سمیت 13 لوگوں کی جماعت تبلیغ پر تھی، جماعت میں شامل پہلے ایک غیر ملکی میں وائرس کی تصدیق… Continue 23reading تبلیغی جماعت کے 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، تبلیغی جماعت میں غیر ملکیوں کے موجود ہونے کا بھی انکشاف

کرونا وائرس سے بچنے کیلئے قرآنی آیات کا خوبصورت نسخہ، جس سے آپ مہلک وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے بچنے کیلئے قرآنی آیات کا خوبصورت نسخہ، جس سے آپ مہلک وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس سے کافی بڑی تعداد میں ہلاکتیں بھی ہو چکی ہیں، پوری دنیا میں ایک خوف کی کیفیت ہے۔ پاکستان میں کرونا وائرس آہستہ آہستہ پھیل رہا ہے۔ ابھی تک اس کا کوئی کارآمد علاج دریافت نہیں ہو سکا ہے۔… Continue 23reading کرونا وائرس سے بچنے کیلئے قرآنی آیات کا خوبصورت نسخہ، جس سے آپ مہلک وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں

خوش و خرم ممالک میں پاکستان کا 66 نمبرتیسری مرتبہ لگاتار پہلے نمبر پر آنے والا خوش و خرم ملک فن لینڈجانتے ہیں فہرست میں بھارت کس نمبر پر ہے؟

datetime 23  مارچ‬‮  2020

خوش و خرم ممالک میں پاکستان کا 66 نمبرتیسری مرتبہ لگاتار پہلے نمبر پر آنے والا خوش و خرم ملک فن لینڈجانتے ہیں فہرست میں بھارت کس نمبر پر ہے؟

نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ کی جانب سے رواں سال یعنی 2020 کے خوش و خرم ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کا 66 واں نمبر ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کی جانے والی ‘ورلڈ ہیپینیس رپورٹ 2020’ میں تیسری مرتبہ لگاتار پہلے نمبر پر آنے والا خوش و خرم ملک فن… Continue 23reading خوش و خرم ممالک میں پاکستان کا 66 نمبرتیسری مرتبہ لگاتار پہلے نمبر پر آنے والا خوش و خرم ملک فن لینڈجانتے ہیں فہرست میں بھارت کس نمبر پر ہے؟

کیا حکومت ملک میں مکمل لاک ڈائون کرنے جارہی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ نےواضح کردیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کیا حکومت ملک میں مکمل لاک ڈائون کرنے جارہی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ نےواضح کردیا

لاہور( این این آئی )وزیرداخلہ بریگیڈئیر (ر)اعجازاحمدشاہ نے کہاہے کہ حکومت مکمل لاک ڈائون کافیصلہ نہیں کررہی کیونکہ اس سے ملک کی صورتحال پرسنگین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عوام سے اپیل ہے کہ وہ غیرضروری میل جول سے اجتناب کریں کیونکہ پرہیزعلاج سے بہتر ہے۔انہوں نے… Continue 23reading کیا حکومت ملک میں مکمل لاک ڈائون کرنے جارہی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ نےواضح کردیا

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پنجاب میں میٹرو بس سروس بند

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پنجاب میں میٹرو بس سروس بند

راولپنڈی(این این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پنجاب میں میٹرو بس سروس بند کردی گئی ہے۔ پیر کو کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے میرو بس سروس عارضی طور پر معطل کردی ہے،اس تناظر میں میٹرو بسیں متعلقہ اڈوں پر کھڑی کردی گئی ہیں۔منیجر آپریشن راولپنڈی شمائلہ… Continue 23reading کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پنجاب میں میٹرو بس سروس بند

شہید ڈاکٹر اُسامہ ریاض کو قومی ہیرو قرار دے دیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020

شہید ڈاکٹر اُسامہ ریاض کو قومی ہیرو قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض کو قومی ہیرو کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے ہراول دستے میں شامل ڈاکٹر اسامہ ریاض شہید ہوگئے۔محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان نے بھی تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف… Continue 23reading شہید ڈاکٹر اُسامہ ریاض کو قومی ہیرو قرار دے دیا گیا

کراچی سے مقامی پروازوں پر بھی پابندی عائد،اطلاق کب سے ہوگا؟مسافروں کو مطلع کردیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کراچی سے مقامی پروازوں پر بھی پابندی عائد،اطلاق کب سے ہوگا؟مسافروں کو مطلع کردیا گیا

کراچی(آن لائن)کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے لاک ڈاؤن کے باعث سندھ کے ائیررپورٹس مقامی پروازوں کے لیے بند کر دیے گئے۔سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق پابندی کا اطلاق 24 مارچ کی صبح چھ بجے سے ہوگا۔نوٹم میں بتایا گیا ہے کہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی اور سکھر ائیر پورٹ مقامی پروازوں… Continue 23reading کراچی سے مقامی پروازوں پر بھی پابندی عائد،اطلاق کب سے ہوگا؟مسافروں کو مطلع کردیا گیا

بارہ کہو کے علاقے میں کرونا کے 13مشتبہ کیسز، پوری یونین کونسل لاک ڈائون ، عوام میں خوف و ہراس پولیس کی جانب سے اعلانات ،لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

datetime 23  مارچ‬‮  2020

بارہ کہو کے علاقے میں کرونا کے 13مشتبہ کیسز، پوری یونین کونسل لاک ڈائون ، عوام میں خوف و ہراس پولیس کی جانب سے اعلانات ،لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی بارہ کہو کی یونین کونسل کوٹ ہتھیال میں کورونا کے 13 مشتبہ کیسز سامنے آگئے،ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق یونین کونسل کوٹ ہتھیال کو لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انتظامیہ کی لاک ڈائون کے انتظامات کی ہدایت پر پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ… Continue 23reading بارہ کہو کے علاقے میں کرونا کے 13مشتبہ کیسز، پوری یونین کونسل لاک ڈائون ، عوام میں خوف و ہراس پولیس کی جانب سے اعلانات ،لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

چلو مرغا بنو سندھ میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنیوالوں منچلوں کو پولیس نے پکڑ کر بیچ سڑ ک مرغا بنا دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020

چلو مرغا بنو سندھ میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنیوالوں منچلوں کو پولیس نے پکڑ کر بیچ سڑ ک مرغا بنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس نے منچلوں کو پکڑ کر مرغا بنا دیا۔کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کراچی سمیت صوبے بھر میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا۔جیوز نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا… Continue 23reading چلو مرغا بنو سندھ میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنیوالوں منچلوں کو پولیس نے پکڑ کر بیچ سڑ ک مرغا بنا دیا