جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے نامور سینئر صحافی آفتاب اقبال سمیت 3ٹی وی اینکرز کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 5  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے نامور سینئر صحافی آفتاب اقبال سمیت 3ٹی وی اینکرز کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ معروف اینکر پرسن محمد عثمان، اینکرنصراللہ ملک بھی کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن جمیل فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ ’’آفتاب اقبال صاحب (اینکرپرسن)نصراللہ ملک صاحب

(اینکرپرسن)محمد عثمان صاحب (اینکرپرسن)رضوان جرال صاحب (سینئر پروڈیوسر)نیو ٹی وی لاہور سے وابستہ ان شخصیات کا “کرونا” مثبت آیا ہے ،دعا ہےکہ تمام صاحبان جلد روبصحت ہوں، لاہور کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے – تمام احباب احتیاط کریں۔ واضح رہے کہ قبل ازیں معروف ٹی اینکر پرسن غریدہ فاروقی اور ماریہ میمن کے کرونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آئے تھے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…