پاکستان کے بڑے شہر میں مٹی کے طوفان سے تباہی، کچے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں ، شہری علاقوں میں زندگی درہم برہم
بدین (این این آئی)بدین میں مٹی کے طوفان نے درجنوں کچے گھروں کی چھتیں اڑا کر رکھ دیں ، طوفان سے شہری علاقوں میں بھی زندگی درہم برہم ہوکررہ گئی۔ضلع بھر میں گزشتہ کئی روز سے پڑنے والی قیامت خیز گرمی کے بعد گزشتہ شام اچانک آنے والے مٹی کے طوفان نے معمولات درہم برہم… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں مٹی کے طوفان سے تباہی، کچے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں ، شہری علاقوں میں زندگی درہم برہم