جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بغیر ماسک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سفر کرنے والے شہریوں کیخلاف کریک ڈائون کا آغاز، جرمانے سمیت ٹریفک پولیس کو مکمل اختیار دے دیا گیا

datetime 6  جون‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں بغیر ماسک کے گاڑیوں میں اور موٹر سائیکلوں پر سفر کرنیوالے شہریوں کے خلاف گزشتہ روز بروز ہفتے سے کریک ڈائون کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت لاہور ٹریفک پولیس کو مکمل اختیار دیا گیا ہے کہ وہ بغیر ماسک کے موٹر سائیکل اور گاڑی کے ڈرائیور کو موقع پر ہی 500 روپے جرمانہ کرسکیں گے۔ جبکہ دوسری طرف محکمہ داخلہ پنجاب نے جون کا دوسرا ہفتہ کرونا وائرس کے پھیلائو کے حوالے سے انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ

وہ کرونا وائرس سے بچائو کے ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔ اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں اب تک کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 16329 اور اموات کی تعداد 235 ہوگئی ہے۔ جبکہ پاکستان میں اموات کا تناسب 2.4 فیصد اور لاہور میں 1.9فیصد ہے۔ کرونا وائرس کا شکار ہونیوالوں میں ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر، ان کے صاحبزادے فیصل ملوک، صوبائی حکومت کے ترجمان ناصر سلیمان بھی شامل ہیں۔ جنہوں نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…