کشمیریوں کیلئے اپنی زمین بھارتی ہندوئوں کو فروخت کرنا شرعاً ناجائز ہے ، مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کے ممتاز عالم دین اور سرکردہ مفتی ، مفتی منیب الرحمن نے فتویٰ دیا ہے کہ کشمیریوں کیلئے اپنی جائیدار بھارتی ہندوئوں کو فروخت کرنا شرعاً ناجائز ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مفتی منیب الرحمن نے یہ فتوی ایک استفتاء کے جواب میں دیا ہے۔ ان سے پوچھا گیا تھا کہ… Continue 23reading کشمیریوں کیلئے اپنی زمین بھارتی ہندوئوں کو فروخت کرنا شرعاً ناجائز ہے ، مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ