اے ایس ایف کے 663 اہلکاروںکو چھٹی پر بھیج دیا گیا، حیران کن وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد (این این آئی)کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے 50 سال کی عمر کے663 اہلکاروں کو 2ہفتوں کی چھٹیوں پر بھیج دیا۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مذکورہ تمام اہلکارملک کے مختلف ایئرپورٹ پر فرائض انجام دے رہے تھے اور یہ ملازمین کیمپوں میں نہیں بلکہ مختلف علاقوں… Continue 23reading اے ایس ایف کے 663 اہلکاروںکو چھٹی پر بھیج دیا گیا، حیران کن وجہ سامنے آ گئی