جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

مجموعی طور پر مختلف اقسام کے 286 ونٹیلیٹرز دیئے گئے، این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کر یں

datetime 6  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے کی طرف سے صوبوں، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو دیئے گئے ونٹیلیٹرز کی تفصیلات جاری کر دی گئی جس کے مطابق مجموعی طور پر مختلف اقسام کے 286 ونٹیلیٹرز دیئے گئے۔ ترجمان کے مطابق صوبہ پنجاب کو 72 ونٹیلیٹرز دیئے گئے،پنجاب کے ونٹیلیٹرز میں 36 آئی سی یو اور 36 بائی پیپ شامل ہیں ،سندھ کو 74 ونٹیلیٹرز دیئے گئے،سندھ کے ونٹیلیٹرز میں 26 آئی سی یو اور 48 بائی

پیپ شامل ہیں ،خیبر پختونخواہ کے 52 ونٹیلیٹرز میں 26 آئی سی یو اور 26 بائی پیپ شامل ہیں،بلوچستان کو دیئے گئے 25ونٹیلیٹرز میں 10آئی سی یو اور 15بائی پیپ ہیں،آزاد کشمیر کو 10بائی پیپ ونٹیلیٹرز مہیا کیے گئے۔ترجمان کیمطابق گلگت بلتستان کے 17 ونٹیلیٹرز میں 10بائی پیپ اور 7پورٹ ایبل ونٹیلیٹرز شامل ہیں، اسلام آباد میں 36 ونٹیلیٹرز دیئے گئے،اسلام آباد کے ونٹیلیٹرز میں 17 ائی سی یو، 17 بائی پیپ اور 2 پورٹ ایبل ونٹیلیٹرز شامل ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…