وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس سے متعلق اہم احکامات جاری کر دیئے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کو مکمل فعال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ضلع،تحصیل اور یونین کونسل کی سطح تک ٹائیگر فورس متحرک کریں،مشکل وقت میں قوم کیلئے وقت نکالنے والے نوجوان ہیروز ہیں،انتظامی سطح پر بہترین کوآرڈینیشن کو یقینی بنایا جائے۔ منگل کو وزیر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس سے متعلق اہم احکامات جاری کر دیئے