جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

وزارت خارجہ میں گزشتہ ہفتے کورونا کے 5کیسز سامنے آگئے۔۔۔ اعلیٰ حکام نے اہم احکامات جاری کردئیے

datetime 7  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وزارت خارجہ میں گزشتہ ہفتے کورونا کے پانچ کیسز سامنے آگئے ،وزارت خارجہ کے ڈویژن نے وزارت کو کم از کم افرادی قوت پر کام کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاجس کے مطابق وزارت خارجہ کم سے کم افرادی قوت پر کام کریگا۔ ذرائع کے مطابق دفترخارجہ میں گزشتہ ہفتے

کورونا کے 5کیسز سامنے آئے، ان میں 2افساران اور بقیہ اسٹاف کے لوگ تھے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق وزارت خارجہ میں کورونا کیسز کی تصدیق کرتے ہیں، تمام پازیٹو کیسز والے لوگوں کو قرنطینہ کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کیسز آنے کے بعد متعلقہ ایس او پیز کا نفاذ بھی کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…