پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور چھوٹے قرضوں کی فراہمی کے لیے اداروں کو مالی معاونت کی فراہمی پر حکومت کا زبردست ایکشن

datetime 6  مئی‬‮  2020

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور چھوٹے قرضوں کی فراہمی کے لیے اداروں کو مالی معاونت کی فراہمی پر حکومت کا زبردست ایکشن

لاہور(این این آئی)وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کی زیر صدارت پنجاب پوسٹ کورونا سرمایہ کاری پروگرام کے تحت چھوٹے قرضوں کی فراہمی، ایس ایم ایز، دیہی کاروبار اور زرعی شعبہ کی مالی معاونت کے لیے جائزہ اجلاس محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں۔ سیکرٹری فنانس، چیئرمین پی اینڈ ڈی، صدر… Continue 23reading چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور چھوٹے قرضوں کی فراہمی کے لیے اداروں کو مالی معاونت کی فراہمی پر حکومت کا زبردست ایکشن

نادرا میں اموات کے اندراج کیلئے عائد فیس معاف کردی گئی

datetime 6  مئی‬‮  2020

نادرا میں اموات کے اندراج کیلئے عائد فیس معاف کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹرثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ نادرا میں اموات کے اندراج کیلئے عائد 50 روپے فیس معاف کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نادرا اموات رجسٹریشن کے مسئلے کو… Continue 23reading نادرا میں اموات کے اندراج کیلئے عائد فیس معاف کردی گئی

زکوٰۃ فنڈ زسے تنخواہیں دی جا سکتیں ہیں یا نہیں ، فتوی جاری 

datetime 6  مئی‬‮  2020

زکوٰۃ فنڈ زسے تنخواہیں دی جا سکتیں ہیں یا نہیں ، فتوی جاری 

کراچی(این این آئی)جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ زکوٰۃ فنڈ سے ملازمین کو تنخواہین دینادرست نہیں ہے ،اس سے غرباء اور مستحقین کا حق مارا جائے گا، زکوٰۃ کے مصارف میں مسلمان ہونے کی شرط کے ساتھ مستحق ہونا بھی ہے ،زکوٰ ۃ، صدقات اورصدقات واجبہ ادائیگی کی… Continue 23reading زکوٰۃ فنڈ زسے تنخواہیں دی جا سکتیں ہیں یا نہیں ، فتوی جاری 

گھر سے خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد  یہ خاتون کون تھیں ، شناخت کس نام سے ہوئی 

datetime 6  مئی‬‮  2020

گھر سے خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد  یہ خاتون کون تھیں ، شناخت کس نام سے ہوئی 

لاہور(این این آئی) شمالی چھائونی کے علاقہ سرفراز رفیقی روڈ گھر سے خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد ہوئی ہے ۔50 سالہ خاتون کی شناخت قمر بی بی کے نام سے ہوئی ہے ۔50سالہ قمر بی بی گھر میں اکیلی رہتی تھی۔ ایدھی رضاکاروں نے 50 سالہ قمر بی بی کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے… Continue 23reading گھر سے خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد  یہ خاتون کون تھیں ، شناخت کس نام سے ہوئی 

نادرا دفاتر کے باہر ہجوم برقرار، کورونا ایس او پیز نظرانداز، لمبی قطاریں

datetime 5  مئی‬‮  2020

نادرا دفاتر کے باہر ہجوم برقرار، کورونا ایس او پیز نظرانداز، لمبی قطاریں

لاہور(این این آئی) شناختی کارڈز کے حصول اور بائیو میٹرک تصدیق کے لئے نادرا دفاتر دوسرے روز بھی کھلے رہے، نادرا میگا سینٹر کے باہر مرد و خواتین کا ہجوم برقرار، سماجی فاصلے کا خیال نہ ہی ہاتھ دھونے کا انتظام کیا جا سکا۔نادرا میگا سنٹر کے اندر سائلین کیلئے سائے کا انتظام اور کرسیاں… Continue 23reading نادرا دفاتر کے باہر ہجوم برقرار، کورونا ایس او پیز نظرانداز، لمبی قطاریں

شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا

datetime 5  مئی‬‮  2020

شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا

کراچی (این این آئی)شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے ۔پولیس حکام کے مطابق کورونا سے جاں بحق ہونے والا پولیس اہلکار اے وی ایل سی میں تعینات تھا، اہلکار کا 25 اپریل کو کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو مثبت آنے پر اہلکار… Continue 23reading شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا

آن لائن خریداری میں نوسر باز سرگرم، کورئیر کمپنیوں سے مل کر عوام کو لوٹنے لگے

datetime 5  مئی‬‮  2020

آن لائن خریداری میں نوسر باز سرگرم، کورئیر کمپنیوں سے مل کر عوام کو لوٹنے لگے

کراچی (این این آئی) لاک ڈائون کی وجہ سے عا م بازار بند ہیں اور عوام آن لائن خریداری کی جانب راغب ہورہے ہیں لیکن اس صورتحال میں نوسر باز بھی سرگرم ہیں اور سادہ لوح صارفین کو نقصان پہنچارہے ہیں جس میں کورئیر کمپنیاں بھی ملوث ہیں۔ذرائع کے مطابق آن لائن فراڈ کی وارداتیں… Continue 23reading آن لائن خریداری میں نوسر باز سرگرم، کورئیر کمپنیوں سے مل کر عوام کو لوٹنے لگے

نواز شریف کے قریبی5پانچ ساتھیوں کو 16مئی کو طلب کر لیا گیا 

datetime 5  مئی‬‮  2020

نواز شریف کے قریبی5پانچ ساتھیوں کو 16مئی کو طلب کر لیا گیا 

لاہور (آن لائن) مقامی بینکنگ کورٹ نے بنکوں سے قرض لیکر واپس نہ کرنے کے کیس کی سماعت کرئے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پانچ قریبی رشتہ داروں کو 16 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ طلب کئے گئے ملزمان میں نواز شریف کے کزن طارق شفیع زاہد شفیع، میاں شفیع اور دیگر شامل ہیں۔… Continue 23reading نواز شریف کے قریبی5پانچ ساتھیوں کو 16مئی کو طلب کر لیا گیا 

حمزہ شہباز پر ضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا 

datetime 5  مئی‬‮  2020

حمزہ شہباز پر ضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا 

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو ضمنی ریفرنس میں فرد جرم کیلئے 12مئی کو ہرصورت پیش کرنے کا حکم دیدیا۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری کی جانب سے جاری کردہ تحریری فیصلے میں حکم دیاگیاہے کہ حمزہ شہباز پر… Continue 23reading حمزہ شہباز پر ضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا