افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے ہم سے کیا گیا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا گیا بی این پی مینگل کے بعدایک اور جماعت تحریک انصاف سے ناراض
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل گروپ)کے بعد بلوچستان کی ایک اور سیاسی جماعت جمہوری وطن پارٹی بھی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف سے ناراض ہوگئی جمہوری وطن پارٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے ہم سے کیا گیا ایک وعدہ بھی پورا نہیں… Continue 23reading افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے ہم سے کیا گیا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا گیا بی این پی مینگل کے بعدایک اور جماعت تحریک انصاف سے ناراض


































