منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ملک بھر میں قائم ایدھی سرد خانے اور ایدھی میت غسل خانے بند کر دیے گئے

datetime 27  مارچ‬‮  2020

ملک بھر میں قائم ایدھی سرد خانے اور ایدھی میت غسل خانے بند کر دیے گئے

لاہور( این این آئی)فلاحی تنظیم ایدھی فائونڈیشن نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لئے ملک بھر میں قائم ایدھی سردخانے اور ایدھی میت غسل خانے عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کر دیا۔

کرونا وائرس کا ایک اور مریض چیختا چلاتا زندگی کی بازی ہار گیا طبیعت بگڑنے پر چیخ چیخ کر پکارتا لیکن کوئی مدد کو نہ آیا ، افسوسناک انکشاف

datetime 27  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کا ایک اور مریض چیختا چلاتا زندگی کی بازی ہار گیا طبیعت بگڑنے پر چیخ چیخ کر پکارتا لیکن کوئی مدد کو نہ آیا ، افسوسناک انکشاف

لاہور کے میو اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض بے یارو مددگار پڑا رہا اور چیختا چلاتا زندگی کی بازی ہار گیا۔جیو نیوز کے مطابق میو اسپتال کے کورونا وارڈ میں 73 سالہ مریض کی طبیعت بگڑی تو عملے نے بجائے آکسیجن یا دوا دینے کے اسے بیڈ سے باندھ دیا جس پر مریض… Continue 23reading کرونا وائرس کا ایک اور مریض چیختا چلاتا زندگی کی بازی ہار گیا طبیعت بگڑنے پر چیخ چیخ کر پکارتا لیکن کوئی مدد کو نہ آیا ، افسوسناک انکشاف

کرونا وائرس بھی مہنگائی نہ روک سکا، 19 اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں، سرکاری ادارے کا اعتراف

datetime 27  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس بھی مہنگائی نہ روک سکا، 19 اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں، سرکاری ادارے کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی) ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق کورونا وائرس بھی مہنگائی نہ روک سکا ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 26روپے مہنگا ہوا،دال مونگ 8 روپے فی کلو مہنگی… Continue 23reading کرونا وائرس بھی مہنگائی نہ روک سکا، 19 اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں، سرکاری ادارے کا اعتراف

اس وقت کورونا وائرس موت بن کر ہمارے گھروں کے دروازے پر دستک دے رہا ہے، فوری طور پر یہ کام کیا جائے، شہباز شریف نے مطالبہ کر دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

اس وقت کورونا وائرس موت بن کر ہمارے گھروں کے دروازے پر دستک دے رہا ہے، فوری طور پر یہ کام کیا جائے، شہباز شریف نے مطالبہ کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے لوکل گورنمنٹ باڈیز کو فی الفور بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اس وقت کورونا وائرس موت بن کر ہمارے گھروں کے دروازے پر دستک دے رہا ہے اور ایسے حالات میں ہمیں اپنی… Continue 23reading اس وقت کورونا وائرس موت بن کر ہمارے گھروں کے دروازے پر دستک دے رہا ہے، فوری طور پر یہ کام کیا جائے، شہباز شریف نے مطالبہ کر دیا

کورونا وائرس کیسز کی مقامی ٹرانسمیشن مجموعی کیسز کا 10 فیصد ہوگئی، یہ خطرناک رجحان ہے، کریانہ کی دکانوں اور سٹورز کے اوقات میں 3 گھنٹوں تک کمی کرنے کا فیصلہ

datetime 27  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کیسز کی مقامی ٹرانسمیشن مجموعی کیسز کا 10 فیصد ہوگئی، یہ خطرناک رجحان ہے، کریانہ کی دکانوں اور سٹورز کے اوقات میں 3 گھنٹوں تک کمی کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کیسز کی مقامی ٹرانسمیشن مجموعی کیسز کا 10 فیصد ہوگئی ہے لہذا یہ ایک خطرناک رجحان ہے، ہمیں لازمی احتیاطی تدابیر اختیار کرکے اور لاک ڈان کے حکومتی فیصلے کا احترام کرتے ہوئے اس کے مزید پھیلا کو روکنا… Continue 23reading کورونا وائرس کیسز کی مقامی ٹرانسمیشن مجموعی کیسز کا 10 فیصد ہوگئی، یہ خطرناک رجحان ہے، کریانہ کی دکانوں اور سٹورز کے اوقات میں 3 گھنٹوں تک کمی کرنے کا فیصلہ

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے تمام سیاستدانوں کیلئے مثال قائم کر دی، کروڑوں روپے کرونا ریلیف فنڈ میں جمع کرا دیے

datetime 27  مارچ‬‮  2020

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے تمام سیاستدانوں کیلئے مثال قائم کر دی، کروڑوں روپے کرونا ریلیف فنڈ میں جمع کرا دیے

لاہور(این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پاکستان میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے 2 کروڑ 56 لاکھ سے زائد رقم ریلیف فنڈ میں جمع کرا دئیے۔سپیکر پنجاب اسمبلی نے چوہدری پرویز الٰہی اور وزیر اعلی پنجاب کا ٹیلی فونک رابطہ کرکے کورونا وائرس کے خلاف رقم جمع کرانے کے اقدام سے… Continue 23reading سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے تمام سیاستدانوں کیلئے مثال قائم کر دی، کروڑوں روپے کرونا ریلیف فنڈ میں جمع کرا دیے

پاکستان نے کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ملک اٹلی کی مدد کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

پاکستان نے کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ملک اٹلی کی مدد کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ترکی کی مدد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، کرونا وائرس سے ترکی سب سے زیادہ متاثر ملک ہے، پاکستان اٹلی کو پانچ لاکھ کلوروکوئن کی گولیاں فراہم کرے گا، اس بات کا انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل نے پاکستان میں اٹلی کے سفارتخانے کے ذرائع کے حوالے… Continue 23reading پاکستان نے کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ملک اٹلی کی مدد کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان نے کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک اٹلی کی مدد کرنے کا اعلان کردیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

پاکستان نے کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک اٹلی کی مدد کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے اٹلی کی امداد کرنے کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی چینل نے پاکستان میں اطالوی سفارتخانے کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا پاکستان کرونا وائرس سے متاثرہ اٹلی کو 5لاکھ کلوروکوئین کی گولیاں فراہم کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اٹلی کو کرونا وائرس کے… Continue 23reading پاکستان نے کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک اٹلی کی مدد کرنے کا اعلان کردیا

بیرون ملک سے آئے افراد اپنے اپنے گھروں میں چھپ کر بیٹھ گئے چیکنگ سے متعلق انتظامیہ کوئی فیصلہ نہیں کر سکی، وائرس کے پھیلنےکاخدشہ

datetime 27  مارچ‬‮  2020

بیرون ملک سے آئے افراد اپنے اپنے گھروں میں چھپ کر بیٹھ گئے چیکنگ سے متعلق انتظامیہ کوئی فیصلہ نہیں کر سکی، وائرس کے پھیلنےکاخدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک سے وطن واپس آنے والے لوگ اپنے گھروں میں چھپ کر بیٹھ گئے ، نشاندہی کے باوجود انتظامیہ کاروائی سے گریزاں ۔ 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق جہلم میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19ہو گئی ہے جبکہ مشتبہ افراد کی تعداد60تک پہنچ گئی ہے۔انتظامیہ نے شہریوں کو نقل… Continue 23reading بیرون ملک سے آئے افراد اپنے اپنے گھروں میں چھپ کر بیٹھ گئے چیکنگ سے متعلق انتظامیہ کوئی فیصلہ نہیں کر سکی، وائرس کے پھیلنےکاخدشہ