اسلام آباد کے سب سے اہم ہسپتال کا ڈاکٹر ہی کرونا وائرس کا شکار، نام کیا ہے اور اب کہاں ہے؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آن لائن) پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کے ایک ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ،ڈاکٹر کو آئی نائن قرنطینہ مرکز میں منتقل کردیا گیا جبکہ ہسپتال انتظامیہ نے پولی کلینک ہاسٹل کو سیل کرنا شروع کردیا ہے۔ ترجمان پولی کلینک کے مطابق ڈاکٹر امتیاز پولی کلینک میں پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ہیں… Continue 23reading اسلام آباد کے سب سے اہم ہسپتال کا ڈاکٹر ہی کرونا وائرس کا شکار، نام کیا ہے اور اب کہاں ہے؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں