بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

یہ شہری اوورسیز پاکستانیز نہیں کہلائے جا سکتے، لاہور ہائی کورٹ نے دہری شہریت سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020

یہ شہری اوورسیز پاکستانیز نہیں کہلائے جا سکتے، لاہور ہائی کورٹ نے دہری شہریت سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پاکستان میں مستقل رہائش پذیر دہری شہریت کے حامل شہری اوورسیز پاکستانیز نہیں کہلائے جا سکتے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے شہری تنویر چشتی کی درخواست پر 29 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔جسٹس جواد الحسن نے… Continue 23reading یہ شہری اوورسیز پاکستانیز نہیں کہلائے جا سکتے، لاہور ہائی کورٹ نے دہری شہریت سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

پاکستان میں کرونا سے مزید 9 اموات ہو گئیں، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ مجموعی کیسز کی تعداد بھی بڑھ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں کرونا سے مزید 9 اموات ہو گئیں، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ مجموعی کیسز کی تعداد بھی بڑھ گئی

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں مزید نو افراد کورونا کے باعث چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 80ہوگئی،کورونا کے 179 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، مجموعی کیسز 4971تک جاپہنچے۔ ہفتہ کو ملک بھر سے کورونا کے اب تک 179 کیسز سامنے آچکے ہیں اور 9 ہلاکتیں بھی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان میں کرونا سے مزید 9 اموات ہو گئیں، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ مجموعی کیسز کی تعداد بھی بڑھ گئی

سمندر پار پاکستانیوں کی امداد کیلئے بھی حکومت میدان میں آ گئی، بیرون ملک پاکستانیوں کو حکومت راشن فراہم کرے گی، حکمت عملی مرتب کر لی گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

سمندر پار پاکستانیوں کی امداد کیلئے بھی حکومت میدان میں آ گئی، بیرون ملک پاکستانیوں کو حکومت راشن فراہم کرے گی، حکمت عملی مرتب کر لی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کرونا وائرس کی وجہ سے بیرون ممالک میں پاکستانیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، حکومت سمندر پار پاکستانیوں کی امداد کیلئے میدان میں آ گئی ہے، حکومت بیرون ملک پاکستانیوں کو راشن فراہم کرے گی، اس کے لئے حکمت عملی مرتب کر لی گئی ہے، حکومت نے وزیراعظم کے قائم کردہ… Continue 23reading سمندر پار پاکستانیوں کی امداد کیلئے بھی حکومت میدان میں آ گئی، بیرون ملک پاکستانیوں کو حکومت راشن فراہم کرے گی، حکمت عملی مرتب کر لی گئی

بے حسی کی انتہا ہو گئی، اوکاڑہ میں آٹے میں جانوروں کے چارے کی ملاوٹ کا انکشاف، غریب اور مستحقین میں تقسیم کرنے کے لئے خریدے گئے آٹے میں ملاوٹ سامنے آ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

بے حسی کی انتہا ہو گئی، اوکاڑہ میں آٹے میں جانوروں کے چارے کی ملاوٹ کا انکشاف، غریب اور مستحقین میں تقسیم کرنے کے لئے خریدے گئے آٹے میں ملاوٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کی کیفیت ہے اور دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ دو وقت کے راشن کے لئے مجبور ہو چکا ہے، ایسے میں مخیر حضرات بھی میدان میں ہیں اور وہ غریب اور نادار لوگوں کی مدد کے لئے پیش پیش ہیں، اوکاڑہ… Continue 23reading بے حسی کی انتہا ہو گئی، اوکاڑہ میں آٹے میں جانوروں کے چارے کی ملاوٹ کا انکشاف، غریب اور مستحقین میں تقسیم کرنے کے لئے خریدے گئے آٹے میں ملاوٹ سامنے آ گئی

خیبر پختونخوا کے عظیم ڈاکٹر نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی! کرونا وائرس کے مریض کی نماز جنازہ پڑھانے کیلئے مولوی کے انکار کر دیا ڈاکٹر ثنا اللہ نے آگےبڑھ کر خود میت کو غسل دیا پھر نمازہ جنازہ پڑھا کر دفن کر دیا

حامد میر نے سندھ کی فوٹیج کو پنجاب کی فوٹیج بنا کر پیش کردیا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا “پنجاب پولیس کی وردی تبدیل ہو چکی ہے ، شہباز گل نے انہیں کیا کہا جس پر سینئر اینکر کو وضاحت کرنا پڑ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

حامد میر نے سندھ کی فوٹیج کو پنجاب کی فوٹیج بنا کر پیش کردیا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا “پنجاب پولیس کی وردی تبدیل ہو چکی ہے ، شہباز گل نے انہیں کیا کہا جس پر سینئر اینکر کو وضاحت کرنا پڑ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ پولیس کی فوٹیج کو پنجاب پولیس بنا کر پیش کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میرنے ٹویٹر پر ایک ویڈیو اور پیغام شیئرکیا جس میں انہوں نے سندھ پولیس کی فوٹیج کو پنجاب پولیس بنا کر پیش کیا اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی… Continue 23reading حامد میر نے سندھ کی فوٹیج کو پنجاب کی فوٹیج بنا کر پیش کردیا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا “پنجاب پولیس کی وردی تبدیل ہو چکی ہے ، شہباز گل نے انہیں کیا کہا جس پر سینئر اینکر کو وضاحت کرنا پڑ گئی

چاہتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ شہریوں کو کورونا لگے،ناکے پر موجود پولیس اہلکار کی حیرت انگیز خواہش

datetime 11  اپریل‬‮  2020

چاہتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ شہریوں کو کورونا لگے،ناکے پر موجود پولیس اہلکار کی حیرت انگیز خواہش

کراچی (این این آئی) جمشید ٹاؤن پولیس کی حکمت عملی سے کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔تین ہٹی پل پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگوادیں۔صحافی کے استفسار پرپولیس اہلکار نے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ کورونا لگنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے تین ہٹی پل پر پولیس… Continue 23reading چاہتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ شہریوں کو کورونا لگے،ناکے پر موجود پولیس اہلکار کی حیرت انگیز خواہش

پاکستان کا واحد علاقہ جو کرونا وائرس کو تیزی سے شکست دینے لگا، آج کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، مریضوں کی تعداد بھی انتہائی کم رہ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

پاکستان کا واحد علاقہ جو کرونا وائرس کو تیزی سے شکست دینے لگا، آج کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، مریضوں کی تعداد بھی انتہائی کم رہ گئی

گلگت (نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان میں آج کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا، آج کرونا سے متاثرہ 18 مریض بھی صحت یاب ہو گئے۔مشیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ گلگت میں کرونا وائرس کے مریض تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔انہوں نے بتایا… Continue 23reading پاکستان کا واحد علاقہ جو کرونا وائرس کو تیزی سے شکست دینے لگا، آج کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، مریضوں کی تعداد بھی انتہائی کم رہ گئی

کراچی کی 11 یونین کونسلز کو سیل کرنے کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطیوں کا انکشاف، اچانک لاک ڈاؤن سے علاقوں میں افراتفری،7 لاکھ کی آبادی میں تشویش پھیل گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

کراچی کی 11 یونین کونسلز کو سیل کرنے کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطیوں کا انکشاف، اچانک لاک ڈاؤن سے علاقوں میں افراتفری،7 لاکھ کی آبادی میں تشویش پھیل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کی 11 یونین کونسلز کو کرونا وائرس کی وجہ سے سیل کرنے کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل نے نوٹیفیکیشن میں غلطیوں کی نشاندہی کی ہے، نوٹیفکیشن میں 11 میں سے 9 یونین کونسلز کے نمبر غلط درج ہیں جبکہ گیارہ… Continue 23reading کراچی کی 11 یونین کونسلز کو سیل کرنے کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطیوں کا انکشاف، اچانک لاک ڈاؤن سے علاقوں میں افراتفری،7 لاکھ کی آبادی میں تشویش پھیل گئی