اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو چھیڑنا آئین اور وفاق سے غداری پیپلز پارٹی نے دو ٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے واضح کیا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،پارلیمنٹ ،صوبوں کو اختیارات اور این ایف سی کسی نے بھیک میں نہیں دیئے،اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو چھیڑنا آئین اور وفاق سے غداری ہوگا ۔ ایک بیان میں… Continue 23reading اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو چھیڑنا آئین اور وفاق سے غداری پیپلز پارٹی نے دو ٹوک اعلان کردیا