شہر اقتدار میں جاری مسلسل بارش کے باعث کس چیز میںکمی آگئی ؟حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر اقتدار اسلام آباد میں جاری مسلسل بارش کے باعث پولن کی مقدار میں حیرت انگیز کمی آئی ہے۔ذرائع موسمیات کے مطابق بارش کے بعد اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدارکم ہو کر محض 485 فی مکعب میٹر رہ گئی ہے۔واضح رہے کہ… Continue 23reading شہر اقتدار میں جاری مسلسل بارش کے باعث کس چیز میںکمی آگئی ؟حیرت انگیز صورتحال