منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

حکومت منافقت چھوڑے اور مساجد کو مکمل سیل کرنا ہے تو کردے ، ہم مزاحمت نہیں کریں گے ،مفتی اعظم پاکستان کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2020

حکومت منافقت چھوڑے اور مساجد کو مکمل سیل کرنا ہے تو کردے ، ہم مزاحمت نہیں کریں گے ،مفتی اعظم پاکستان کا اعلان

کراچی (آن لائن)مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ منافقت کو چھوڑے اور دوٹوک فیصلہ کرے، اگر اس نے مساجد کو مکمل سیل کرنا ہے تو پولیس ایس ایچ او کے ذریعے کرائے،آئمہ اور مساجد کی انتظامیہ نہ سیل توڑے گی اور نہ مزاحمت کرے گی اور اس کا وبال… Continue 23reading حکومت منافقت چھوڑے اور مساجد کو مکمل سیل کرنا ہے تو کردے ، ہم مزاحمت نہیں کریں گے ،مفتی اعظم پاکستان کا اعلان

سندھ حکومت نے لاک ڈائون میں مزید سختیاں کر دیں، احکامات جاری کر دیے گئے

datetime 28  مارچ‬‮  2020

سندھ حکومت نے لاک ڈائون میں مزید سختیاں کر دیں، احکامات جاری کر دیے گئے

کراچی (آن لائن)سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید سختیاں کردیں. سندھ سرکار نے صوبے کی تمام سبزی منڈیاں دو پھر 12 بجے سے رات 12 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے مزید کہا ہے کہ صوبے کی تمام سبزی منڈیاں دو پہر 12 بجے سے… Continue 23reading سندھ حکومت نے لاک ڈائون میں مزید سختیاں کر دیں، احکامات جاری کر دیے گئے

جیل کے قیدیوں اور سٹاف کو ماسک ، سینی ٹائزر اور ایک لاکھ خاندانوں کو مفت راشن کی فراہمی، خدا کیلئے اٹلی اور فرانس جیسے حالات سے بچنے کیلئے گھروں میں رہیں، عوام کیلئے خصوصی پیغام

datetime 28  مارچ‬‮  2020

جیل کے قیدیوں اور سٹاف کو ماسک ، سینی ٹائزر اور ایک لاکھ خاندانوں کو مفت راشن کی فراہمی، خدا کیلئے اٹلی اور فرانس جیسے حالات سے بچنے کیلئے گھروں میں رہیں، عوام کیلئے خصوصی پیغام

لاہور( این این آئی )گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے تما م جیلوں کے قیدیوں اور سٹاف کو ماسک ،سینی ٹائرز ، صابن اور پنجاب کے 1لاکھ غر یب خاندانوں کو مفت راشن کی فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ سڑکوں پر نکل کر نہیں گھر میں بیٹھ کر… Continue 23reading جیل کے قیدیوں اور سٹاف کو ماسک ، سینی ٹائزر اور ایک لاکھ خاندانوں کو مفت راشن کی فراہمی، خدا کیلئے اٹلی اور فرانس جیسے حالات سے بچنے کیلئے گھروں میں رہیں، عوام کیلئے خصوصی پیغام

ایران سے زائرین کو واپس لانے کا الزام، زلفی بخاری کا خواجہ آصف کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2020

ایران سے زائرین کو واپس لانے کا الزام، زلفی بخاری کا خواجہ آصف کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری نے ایران سے زائرین کو واپس لانے کے لئے اثرو رسوخ استعمال کرنے کے الزام پرمسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا، الزامات سے میری ساکھ متاثر ہوئی اس سے عدالت لئے… Continue 23reading ایران سے زائرین کو واپس لانے کا الزام، زلفی بخاری کا خواجہ آصف کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

راولپنڈی میں کرونا وائرس کے مزید 7 کیس سامنے آ گئے، انتظامیہ نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہ میں مطلوب 133 افراد کی فہرست مرتب کر لی، نام سامنے آ گئے

datetime 28  مارچ‬‮  2020

راولپنڈی میں کرونا وائرس کے مزید 7 کیس سامنے آ گئے، انتظامیہ نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہ میں مطلوب 133 افراد کی فہرست مرتب کر لی، نام سامنے آ گئے

راولپنڈی (آن لائن) ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 7 کیس سامنے آ گئے اس طرح راولپنڈی میں 92 مریضوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیاگیا جبکہ راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے… Continue 23reading راولپنڈی میں کرونا وائرس کے مزید 7 کیس سامنے آ گئے، انتظامیہ نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہ میں مطلوب 133 افراد کی فہرست مرتب کر لی، نام سامنے آ گئے

خانیوال میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، علاقے کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2020

خانیوال میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، علاقے کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا

جہانیاں (آن لائن) صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں کوروناوائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،دس روز قبل یورپ سے آنے والے نوجوان کی رپورٹ پازیٹونکلی،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر انتظامیہ نے علاقہ کو لاک ڈاؤن کر دیا۔تفصیل کے مطابق پاکستان کے صوباہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا کیس سامنے آ… Continue 23reading خانیوال میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، علاقے کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا

سروسز ہسپتال سے کرونا کے مشتبہ سات مریض فرار ہو گئے، اطلاع ملتے ہی ہلچل مچ گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2020

سروسز ہسپتال سے کرونا کے مشتبہ سات مریض فرار ہو گئے، اطلاع ملتے ہی ہلچل مچ گئی

لاہور (آن لائن) سروسز ہسپتال سے کرونا مشتبہ سات مریض فرار ہو گئے ہیں۔مریض فرار ہونے کی اطلاع ملتے ہی ہسپتال انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی جس کا فوری ایکشن لیتے ہوئے تحقیقا ت شروع کر دیں بتایا گیا ہے کہ سروسز ہسپتال میں سات مشتبہ مریضوں کے خون کے نمونے لیئے گئے جن میں… Continue 23reading سروسز ہسپتال سے کرونا کے مشتبہ سات مریض فرار ہو گئے، اطلاع ملتے ہی ہلچل مچ گئی

کے پی کے میں کرونا وائرس چوتھی ہلاکت، ملک بھر میں ہلاکتیں 12 ، متاثرہ افراد کی تعداد1400سے تجاوز کر گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2020

کے پی کے میں کرونا وائرس چوتھی ہلاکت، ملک بھر میں ہلاکتیں 12 ، متاثرہ افراد کی تعداد1400سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے خاتون کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 12 ہوگئی جب کہ ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد مصدقہ کیسز کی تعداد 1496 تک جا پہنچی ہے۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل لوئر دیر کے علاقے… Continue 23reading کے پی کے میں کرونا وائرس چوتھی ہلاکت، ملک بھر میں ہلاکتیں 12 ، متاثرہ افراد کی تعداد1400سے تجاوز کر گئی

پاکستان کی سرحدیں مزید اتنے عرصہ کے لئے بند رہیں گی، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2020

پاکستان کی سرحدیں مزید اتنے عرصہ کے لئے بند رہیں گی، حکومت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے اپنی مشرقی و مغربی سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی معید یوسف نے ڈاکٹر ظفر مرزا کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ 14 مارچ کو قومی سلامتی کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا تھا… Continue 23reading پاکستان کی سرحدیں مزید اتنے عرصہ کے لئے بند رہیں گی، حکومت نے اعلان کر دیا