اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کے طلبہ کو اگلی جماعت میں پروموٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں
نوٹیفیکیشن شیئر کر دیا۔ طلباء کو اگلی کلاس میں پرموٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وائرس سے جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام طلبہ کو بغیر امتحان کے اگلی جماعتوں میں پروموٹ کر دیا گیا ہے۔
Notification:
All students in Punjab Public and Private Schools have been Promoted to next classes without Annual Examinations due to the Covid 19 Pandemic situation. pic.twitter.com/a0FcWc8Ov9— Murad Raas (@DrMuradPTI) June 10, 2020