جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

صوبہ پنجاب میں منہ اورناک ڈھانپنے کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

datetime 30  مئی‬‮  2020

صوبہ پنجاب میں منہ اورناک ڈھانپنے کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدات کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیاگیا-اجلاس کے شرکاء نے کورونا وائرس سے بچائو کی تدابیر کے لئے تجاویز اور سفارشات پیش کیں اور پنجاب میں ایس… Continue 23reading صوبہ پنجاب میں منہ اورناک ڈھانپنے کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

گلگت بلتستان میں تعلیمی ادارے کب تک بند رکھے جائینگے؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 30  مئی‬‮  2020

گلگت بلتستان میں تعلیمی ادارے کب تک بند رکھے جائینگے؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں تعلیمی اداروں کو 15جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں گلگت بلتستان حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق فیصلے کا اطلاق پرائیوٹ اسکولوں پر بھی ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کورونا وائرس کے… Continue 23reading گلگت بلتستان میں تعلیمی ادارے کب تک بند رکھے جائینگے؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

عزیز میمن کے قتل کے ملزمان حکومت میں ہیں،فواد چوہدری کے دعوے نے ہلچل مچادی

datetime 30  مئی‬‮  2020

عزیز میمن کے قتل کے ملزمان حکومت میں ہیں،فواد چوہدری کے دعوے نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (این این آئی)سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ صحافی عزیز میمن کے قتل کے ملزمان خود حکومت میں ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ اب سندھ پولیس مان رہی ہے کہ صحافی عزیز میمن… Continue 23reading عزیز میمن کے قتل کے ملزمان حکومت میں ہیں،فواد چوہدری کے دعوے نے ہلچل مچادی

حادثے کا شکار ائیر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل 

datetime 30  مئی‬‮  2020

حادثے کا شکار ائیر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل 

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے حادثے کا شکار ائیر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے حادثے کا شکار ائیر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے،حادثے کی تحقیقات کیلئے فرانس سے آنے والی ماہرین کی ٹیم نے اہم شواہد… Continue 23reading حادثے کا شکار ائیر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل 

پی آئی اے حادثے میں شہید اسکواڈرن لیڈرزین العارف خان  سپرد خا ک ، ان کی شناخت کیسے عمل میں آئی ؟جانئے

datetime 30  مئی‬‮  2020

پی آئی اے حادثے میں شہید اسکواڈرن لیڈرزین العارف خان  سپرد خا ک ، ان کی شناخت کیسے عمل میں آئی ؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ ہفتے کراچی میں ہونے والے المناک فضائی حادثے میں شہید اسکواڈرن لیڈر زین العارف خان کی نماز جنازہ پی اے ایف بیس فیصل میں ادا کر دی گئی۔ وہ ائیر ہیڈ کوارٹرز میں تعینات تھے اور اپنے والدین کے ساتھ عید منانے کراچی جارہے تھے۔ انکی شناخت ڈی این اے… Continue 23reading پی آئی اے حادثے میں شہید اسکواڈرن لیڈرزین العارف خان  سپرد خا ک ، ان کی شناخت کیسے عمل میں آئی ؟جانئے

سپریم کورٹ میں پشاور بی آرٹی منصوبہ کیس سماعت کیلئے مقرر 

datetime 30  مئی‬‮  2020

سپریم کورٹ میں پشاور بی آرٹی منصوبہ کیس سماعت کیلئے مقرر 

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پشاور بی آرٹی منصوبہ کیس سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،چیف جسٹس نے بی آرٹی منصوبہ سے متعلق کے پی کے حکومت کی اپیل پر بینچ تشکیل دید یا ،جسٹس عمر عطاء بندیال کی سر براہی میں تین رکنی بینچ 3 جون کو کیس کی سماعت کریگا،… Continue 23reading سپریم کورٹ میں پشاور بی آرٹی منصوبہ کیس سماعت کیلئے مقرر 

بارشیں شروع ،راولپنڈی میں بھی ہائی الرٹ 

datetime 30  مئی‬‮  2020

بارشیں شروع ،راولپنڈی میں بھی ہائی الرٹ 

راولپنڈی(این این آئی)پی ڈی ایم.اے کی موسمیاتی وارننگ کے بعد واسا راولپنڈی نے بھی ہائی الرٹ جاری کردیا ۔ نشیبی علاقوں سمیت نالہ لئی کے گردونواح میں رہاش پذیر مکینوں سے احتیاط کی درخواست کی گئی ۔ ہفتہ کو ایم ڈی واسا راجہ شوکت محمود نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کردی۔سیلابی کیفیت سے نمٹنے… Continue 23reading بارشیں شروع ،راولپنڈی میں بھی ہائی الرٹ 

ایک دن میں کورونا سے درجنوں اموات، شہبازشریف  کے صبرکا پیمانہ لبریز، حکومتی پالیسیوں پر برس پڑے

datetime 30  مئی‬‮  2020

ایک دن میں کورونا سے درجنوں اموات، شہبازشریف  کے صبرکا پیمانہ لبریز، حکومتی پالیسیوں پر برس پڑے

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے ایک دن میں کورونا سے 72 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اور عاقبت نااندیشی سے کورونا وبا ء اس رفتار سے پھیل رہی ہے ،اموات کی بڑھتی… Continue 23reading ایک دن میں کورونا سے درجنوں اموات، شہبازشریف  کے صبرکا پیمانہ لبریز، حکومتی پالیسیوں پر برس پڑے

جو لوگ آئی سی یو میں گھس کر میری بیہوش ماں کی تصاویر بنانیکی کوشش کر سکتے ہیںان کیلئے میاں صاحب کی گھر کی خواتین ، بچیوں سمیت تصویر بنانا کیا مشکل ہے؟مریم نوازکا ردعمل سامنے آگیا

datetime 30  مئی‬‮  2020

جو لوگ آئی سی یو میں گھس کر میری بیہوش ماں کی تصاویر بنانیکی کوشش کر سکتے ہیںان کیلئے میاں صاحب کی گھر کی خواتین ، بچیوں سمیت تصویر بنانا کیا مشکل ہے؟مریم نوازکا ردعمل سامنے آگیا

لاہور،اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازنے کہا کہ میرے والد کی تصویر کا مقصد تشہیر نہیں تذلیل تھا جو کہ ہر بار کی طرح الٹا ہو گیا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نوازنے کہا کہ جو لوگ زبردستی آئی سی یو میں گھس کر میری بیہوش ماں کی… Continue 23reading جو لوگ آئی سی یو میں گھس کر میری بیہوش ماں کی تصاویر بنانیکی کوشش کر سکتے ہیںان کیلئے میاں صاحب کی گھر کی خواتین ، بچیوں سمیت تصویر بنانا کیا مشکل ہے؟مریم نوازکا ردعمل سامنے آگیا