حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا وبا کو کنٹرول کیا گیا کرپشن کیسز کا سامنا کرنیوالے کس منہ سے حکومت کو بھاشن دے رہے ہیں ؟شہبازگل کا جوابی وار
اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ کرپشن کیسسز کا سامنا کرنے والے کس منہ سے حکومت کو بھاشن دے رہے ہیں۔ ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھا… Continue 23reading حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا وبا کو کنٹرول کیا گیا کرپشن کیسز کا سامنا کرنیوالے کس منہ سے حکومت کو بھاشن دے رہے ہیں ؟شہبازگل کا جوابی وار


































