اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق شیری رحمان کا بیان ، زلفی بخاری سے بھی نہ رہا گیا، شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 8  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستا نیز زلفی بخاری نے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق شیری رحمان کا بیان مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا سیاسی مقاصد کیلئے مشکل حالات سے دوچار تارکین وطن کو بدنام نہ کیا جائے۔معاون خصوصی زلفی بخاری نے پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان

کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے کورونا کیسز صرف 6 فیصد ہیں، غلط معلومات پہلے ہی آپ کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہیں۔ پیپلزپارٹی رہنما شیری رحمان نے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق حکومتی پالیسی پر تنقید کی تھی، انہوں نے 21 فیصد کیسز کی وجہ اوورسیز پاکستانیوں کی وطن واپسی کو قرار دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…