پنجاب میں 8 بی ایس ایل تھری لیبز فنکشنل، ایک لاکھ 7 ہزارسے زائد ٹیسٹ کر چکے، 6اضلاع میں سمارٹ سییمپلنگ کا آغاز
لاہور(این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزراء سید صمصام بخاری، ملک اسد کھوکھر، نعمان لنگڑیال، سردار آصف نکئی، سردار محمد سبطین خان، رکن پنجاب اسمبلی غضنفر عباس اور سابق رکن اسمبلی رائے حسن نواز شامل تھے۔… Continue 23reading پنجاب میں 8 بی ایس ایل تھری لیبز فنکشنل، ایک لاکھ 7 ہزارسے زائد ٹیسٹ کر چکے، 6اضلاع میں سمارٹ سییمپلنگ کا آغاز