بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

’’دیکھ لینا میں اس مافیا کو کلین بولڈ کر دوں گا‘‘ عمران خان اپنے دوست جہانگیر ترین کے بارے میں ماضی میں کیا کچھ کہتے رہے؟ حامد میر کے اہم انکشافات

datetime 9  اپریل‬‮  2020

’’دیکھ لینا میں اس مافیا کو کلین بولڈ کر دوں گا‘‘ عمران خان اپنے دوست جہانگیر ترین کے بارے میں ماضی میں کیا کچھ کہتے رہے؟ حامد میر کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میر اپنے آج کے کالم ’’اب وہ کسی کام کا نہیں رہا‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔زیادہ پرانی بات نہیں۔ 2002 کے الیکشن میں عمران خان میانوالی اور جہانگیر ترین رحیم یار خان سے منتخب ہو کر قومی اسمبلی میں پہنچے۔ عمران خان قومی اسمبلی میں اپنی… Continue 23reading ’’دیکھ لینا میں اس مافیا کو کلین بولڈ کر دوں گا‘‘ عمران خان اپنے دوست جہانگیر ترین کے بارے میں ماضی میں کیا کچھ کہتے رہے؟ حامد میر کے اہم انکشافات

اب میرا کوئی مقصد یا سیاسی خواہش نہیں ،جہانگیر ترین کا اپنے مستقبل کےنئے لائحہ عمل کا اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2020

اب میرا کوئی مقصد یا سیاسی خواہش نہیں ،جہانگیر ترین کا اپنے مستقبل کےنئے لائحہ عمل کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں دوران انٹرویو کہا ہے کہ میرا اب کوئی سیاسی مقصد نہیں ہے، میں بس اب اپنی فیملی اور کاروبار پر دھیان دوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں بہت جلد مایو س ہونے والا آدمی نہیں ہوں۔ میں ہر حال… Continue 23reading اب میرا کوئی مقصد یا سیاسی خواہش نہیں ،جہانگیر ترین کا اپنے مستقبل کےنئے لائحہ عمل کا اعلان

کرونا کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹر سے زیادہ فائدہ مند کیا چیز ہے؟تازہ ترین ریسرچ میں حیرت انگیز بات سامنے آگئی

datetime 9  اپریل‬‮  2020

کرونا کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹر سے زیادہ فائدہ مند کیا چیز ہے؟تازہ ترین ریسرچ میں حیرت انگیز بات سامنے آگئی

شیخوپورہ (این این آئی) پروفیسر ڈاکٹر بابر امین نے کہا ہے کہ تازہ ترین ریسرچ کے مطابق کرونا کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹر سے زیادہ فائدہ مند ہائی پریشر آکسیجن ہے انہوں نے ہمارے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دنیا بھر میں کرونا کیسز کے حوالہ سے مرتب کی جانے والی تازہ… Continue 23reading کرونا کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹر سے زیادہ فائدہ مند کیا چیز ہے؟تازہ ترین ریسرچ میں حیرت انگیز بات سامنے آگئی

کرونا وائرس کی اگلی منزل کون سی ہے؟ ماہرین نے شدید خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کی اگلی منزل کون سی ہے؟ ماہرین نے شدید خطرے سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موثر انفراسٹرکچر کی کمی ، کورونا کی اگلی منزل د یہی علاقے ہیں ،جس سے مریضوں کی تعداد میں اچا نک بڑا اضا فہ سامنے آنے کا خطرہ ہے۔ ماہرین کا خدشہ ، تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام ، “کو رونا وائرس ‘‘بحران پر ری تھنکنگ… Continue 23reading کرونا وائرس کی اگلی منزل کون سی ہے؟ ماہرین نے شدید خطرے سے آگاہ کردیا

کیا باپ کی موت کے بعد بیٹا اس کی جگہ بھرتی ہو سکتا ہے؟ چیف جسٹس کےاہم ترین ریمارکس سب کی توجہ کا مرکز بن گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2020

کیا باپ کی موت کے بعد بیٹا اس کی جگہ بھرتی ہو سکتا ہے؟ چیف جسٹس کےاہم ترین ریمارکس سب کی توجہ کا مرکز بن گئے

اسلام آباد( آن لائن )چیف جسٹس نے والد کی وفات کے بعد نائب قاصد کی نوکری پانے والے عدنان احمد کی نائب قاصد کی جگہ جونئیر کلرک بھرتی کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ باپ مرے تو بیٹا اسکی جگہ آ جائے ۔ یہ میرٹ کی… Continue 23reading کیا باپ کی موت کے بعد بیٹا اس کی جگہ بھرتی ہو سکتا ہے؟ چیف جسٹس کےاہم ترین ریمارکس سب کی توجہ کا مرکز بن گئے

سابقہ دور حکومت میں غیر ملکی قرضوں پر قائم انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار، اربوں کے غیرملکی قرضوں کے غلط استعمال کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 8  اپریل‬‮  2020

سابقہ دور حکومت میں غیر ملکی قرضوں پر قائم انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار، اربوں کے غیرملکی قرضوں کے غلط استعمال کے دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں غیر ملکی قرضوں پرقائم کردہ انکوئری کمیشن نے 9 ماہ بعد اپنی رپورٹ تیار کر لی، آئندہ ہفتے وزیر اعظم کو پیش کی جائیگی۔رپورٹ میں 24 اداروں سے وابستہ 300 افرادکے 2008 سے 2018 کے درمیان لیے گئے اربوں روپے کے غیرملکی قرضوں… Continue 23reading سابقہ دور حکومت میں غیر ملکی قرضوں پر قائم انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار، اربوں کے غیرملکی قرضوں کے غلط استعمال کے دھماکہ خیز انکشافات

کرونا وائرس انسانوں کے لیے اللہ کی طرف سے وارننگ کی گھنٹی اورآزمائش ہے،قدرتی آفت سے لڑنا نہیں بلکہ بچنا ہے، انتہائی اہم اعلان کردیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس انسانوں کے لیے اللہ کی طرف سے وارننگ کی گھنٹی اورآزمائش ہے،قدرتی آفت سے لڑنا نہیں بلکہ بچنا ہے، انتہائی اہم اعلان کردیا گیا

کراچی(این این آئی) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کورونا وائرس کی صورتحال نے پوری دنیا کوبحران سے دوچار کردیا ہے،یہ انسانوں کے لیے اللہ کی طرف سے وارننگ کی گھنٹی اورآزمائش ہے۔ چینی و آٹاچور اورحفاظتی ماسک میں بھی کرپشن کے جوہردکھانے والی قیادت سے… Continue 23reading کرونا وائرس انسانوں کے لیے اللہ کی طرف سے وارننگ کی گھنٹی اورآزمائش ہے،قدرتی آفت سے لڑنا نہیں بلکہ بچنا ہے، انتہائی اہم اعلان کردیا گیا

پاکستانیوں کو بیرون ملک سے وطن واپس لانے کیلئے اگلے ہفتے پروازیں آئیں گی، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2020

پاکستانیوں کو بیرون ملک سے وطن واپس لانے کیلئے اگلے ہفتے پروازیں آئیں گی، حکومت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے ملک کے دیگر ایئرپورٹس پر بھی بین الاقوامی پروازیں آئیں گی۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں اسد عمر نے کہاکہ بیرون ملک موجود کئی پاکستانیوں کی خواہش ہے کہ وہ وطن واپس آئیں۔… Continue 23reading پاکستانیوں کو بیرون ملک سے وطن واپس لانے کیلئے اگلے ہفتے پروازیں آئیں گی، حکومت نے اعلان کر دیا

کرونا وائرس سے پاکستان میں مزید 6 اموات، مجموعی کیسز کی تعداد میں بھی بڑا اضافہ

datetime 8  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے پاکستان میں مزید 6 اموات، مجموعی کیسز کی تعداد میں بھی بڑا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائر س سے پاکستان میں آج مزید 6 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 61 ہو چکی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4207 تک پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں… Continue 23reading کرونا وائرس سے پاکستان میں مزید 6 اموات، مجموعی کیسز کی تعداد میں بھی بڑا اضافہ