اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پبلک سروس کمیشن کے تین سینئر ممبران میں کورونا کی تشخیص، شیڈول انٹرویو منسوخ

datetime 8  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب پبلک سروس کمیشن میں کورونا کے وار جاری ہیں، تین سینئر ممبران میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد شیڈول انٹرویو منسوخ کردیئے گئے۔ذرائع کے مطابق پبلک سروس کمیشن کے ممبر و سابق آئی جی پولیس امجد جاوید سلیمی،طارق محمود خان اورجمشید افتخار میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ہے ،ممبرز میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے پر

متعلقہ کمیٹیوں کے شیڈول انٹرویو منسوخ کردیئے گئے۔ذرائع کے مطابق پبلک سروس کمیشن میں کام کرنے والے متعدد دیگرافسرو ملازمین بھی وائرس کا شکار ہیں۔پبلک سروس کمیشن میں25 ڈرائیورز سمیت ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے کورونا سیمپل محکمہ ہیلتھ کیسپرد کردیئے گئے،کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے سیافسران و ملازمین میں خوف پایا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…