پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

معروف روحانی شخصیت الحاج حافظ صغیر احمد انتقال کر گئے

datetime 8  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ملک کی معروف روحانی شخصیت الحاج حافظ صغیر احمدعلالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے ۔مرحوم جامعتہ احسان القرآن والعلوم النبویہ و خانقاہ احسانیہ امدایہ چوبرجی لاہور کے سرپرست وبانی تھے ۔مرحوم الحاج حافظ صغیر احمد برصغیر پاک و ہند کی نامور علمی و روحانی شخصیت شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی کے خلیفہ مجاز تھے ۔مرحوم کی تمام زندگی عقیدہ ختم نبوت کے

تحفظ، تذکریہ نفس،اصلاح معاشرہ، مساجد و مدارس اور خانقاہوں کے قیام میں گذری ۔مرحوم کی نماز جنازہ عیدگاہ و جناز گاہ بہاولپور ہائوس نزد چوبرجی لاہورمیں ادا کی گئی جس کے بعدانہیں سپرد خاک کر دیا گیا ۔مولانا فضل الرحیم اشرفی،مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت،حافظ اسعد عبید، مولانا الیاس گھمن، مولانا اجمل قادری سمیت دیگر نے الحاج حافظ صغیر احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…