جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

واپڈا کا کارنامہ ، قصاب کو بجلی کا کروڑوں کا بل بھجوا دیا

datetime 8  جون‬‮  2020 |

جہانیاں(آن لائن) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی( میپکو) کا کارنامہ ،قصاب کواس کے گھر پونے3کروڑ روپے کے قریب بجلی کا بل بھجوا دیا ۔تفصیلات کے مطابق ملتان الیکٹرک پاور کمپنی ملتان(میپکو )نے جہانیاں کے نواحی علاقہ چک121دس آرکے رہائشی قصاب محمد عباس

کو اس گھر بجلی کا بل 2کروڑ 83لاکھ15ہزار862روپے بھجوا دیا ہے،قصاب عباس کا کہنا ہے کہ اس کے گھریلو میٹر پر تین لاکھ سے زائد یونٹ کا ایوریج بل بھجوا دیا گیا ہے وہ اتنا بل کیسے ادا کرے گا۔قصاب نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…