جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کرنے والے بنچ کے جج میں کرونا علامات ظاہر ہو گئیں،سماعت ملتوی

datetime 8  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن)صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر سماعت دس رکنی بینچ کے ممبر جج میں کرونا علامات ظاہر ہونے اور ممبر جج کے ٹیسٹ کے بعد اس کی رپورٹ آنے تک کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے۔ معاملے کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی بینچ

نے کرنا تھا۔ کیس کی سماعت 11 جون تک ملتوی کر دی گئی ہے۔عدالتی عملہ کے مطابق معزز جج کو 48 گھنٹوں میں دوبارہ ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا گیا ہے،بینچ میں شامل ایک جج کے کرونا ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے،معزز جج کی عدم موجودگی پر کیس بغیر کاروائی ملتوی کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…