“ترس آتا ہے ان لوگوں پرجواب بھی انکو لیڈرمانتے ہیں ” نواز شریف کی تصویر پر حکومتی رہنماؤں کا ردعمل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی لندن ہوٹل میں چائے پینے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اکثر و بیشتر لندن میں مختلف جگہوں کی تصاویر سوشل میڈیا کی زیب بنتی رہتی ہیں ،ا سی حوالے سے نواز شریف کی ایک اورچائے پینے… Continue 23reading “ترس آتا ہے ان لوگوں پرجواب بھی انکو لیڈرمانتے ہیں ” نواز شریف کی تصویر پر حکومتی رہنماؤں کا ردعمل






























