بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

جعلی پیر نے علاج کیلئے کمسن لڑکے کو دہکتے کوئلوں پر رکھ دیا، بے حسی کا انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 13  جولائی  2020 |

مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی پیر نے محمود کوٹ میں مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکے کی جان لے لی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے والد نے بتایا کہ بیمار ہونے پر 14 سالہ ساجد کو دم کرانے کے لیے پیر عبدالغفار کے پاس لے کر گئے اور وہاں پیر میرے بچے کو گردن سے پکڑ کر

دہکتےکوئلوں کے تھال کے اوپر لے جاکر دھواں دیتا رہا۔والد کا کہنا تھا کہ بچے کو جھلسے ہوئے منہ کے ساتھ میرے حوالے کیا گیا، اس موقع پر پیر نے کہا کہ بچے پر جنات کا سایہ تھا،بچہ دو گھنٹوں بعد ٹھیک ہو جائے گا لیکن عمل کے اگلے روز میرا بچہ دم توڑ گیا۔پولیس نے والد کی مدعیت میں پیر عبدالغفار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…