بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

جنوبی پنجاب صوبہ کا نقشہ جاری، کون کون سے ضلع صوبے میں شامل ہوں گے؟ 2 سیکرٹریٹ بنانے کا بھی فیصلہ

datetime 13  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دریاخان (آن لائن)جنوبی پنجاب صوبہ کا نقشہ جاری کردیا گیا ضلع بھکر کو بھی نقشہ میں شامل کیا گیا ہے تفصیلات کے مطاق جنوبی پنجاب صوبے کے دو سیکریٹریٹ قیام ہونگیسول سیکریٹریٹ ملتان میں ہوگا جس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری بیٹھے گا۔ ایک سیکریٹریٹ بہاولپور میں ہوگا جہاں ایڈشنل آئی جی بیٹھے گا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی پوسٹ بنائی جائے گیصوبہ جنوبی پنجاب ایک۔

بہاولپور ڈویژن (تین اضلاع، چودہ تحصیلیں)۔ ضلع بہاولپور (پانچ تحصیلیں) 01 تحصیل بہاولپور02 تحصیل خیرپور ٹامیوالی03 تحصیل احمد پور شرقیہ04 تحصیل حاصل پور05 تحصیل یزمان۔ ضلع بہاولنگر (پانچ تحصیلیں) 06 تحصیل بہاولنگر07 تحصیل منچن آباد08 تحصیل چشتیاں 09 تحصیل ہارون آباد10 تحصیل فورٹ عباس۔ ضلع رحیم یار خان (چار تحصیلیں) 11 تحصیل رحیم یار خان 12 تحصیل خانپور 13 تحصیل لیاقت پور 14 تحصیل صادق آباددو۔ ڈیرہ غازیخان ڈویژن (چار اضلاع، بارہ تحصیلیں)۴۔ ضلع ڈیرہ غازیخان (دو تحصیلیں)15 تحصیل ڈیرہ غازیخان16 تحصیل تونسہ شریف۔ ضلع راجن پور (تین تحصیلیں) 17 تحصیل راجن پور 18 تحصیل جام پور 19 تحصیل روجھان۶۔ ضلع مظفر گڑھ (چار تحصیلیں) 20 تحصیل مظفر گڑھ 21 تحصیل علی پور 22 تحصیل کوٹ ادو 23 تحصیل جتوئی۷۔ ضلع لیہ (تین تحصیلیں) 24 تحصیل لیہ 25 تحصیل چوبارہ 26 تحصیل کروڑ لعل عیس۶۔ ضلع بھکر (چار تحصیلیں)56 تحصیل بھکر57 تحصیل کلور کوٹ58 تحصیل دریا خان59 تحصیل منکیرہنو۔ ملتان ڈویژن (چار اضلاع، تیرہ تحصیلیں)۔ ضلع ملتان (چار تحصیلیں)104 تحصیل ملتان چھانی 105 تحصیل ملتان صدر 106 تحصیل شجاع آباد 107 تحصیل جلال پور پیر والا۔ ضلع خانیوال (تین تحصیلیں)108 تحصیل خانیوال 109 تحصیل کبیر والا 110 تحصیل میاں چنوں تحصیل جہانیاں۔ ضلع لودھراں (تین تحصیلیں)111 تحصیل لودھراں 112 تحصیل دنیا پور113 تحصیل کہروڑ پکا شامل ہیں نقشہ میں ضلع بھکر شامل کئے جانے پر ضلع بھر کے عوام میں بے چینی پھیل گئی ہے کہ ان کو جنوبی پنجاب کا حصہ بنایا جارہا ہے پہلے بھی پنجاب کے ٹیل پر تھے اب پھر ٹیل پر ہی ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ملک ریاض کی آخری خواہش


مجھے چند دن قبل دوبئی جانے کا اتفاق ہوا‘ ملک…

کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…