جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیراعلی کےگھر ڈالروں سے بھرا کون چھوڑ گیا؟ امریکی کرنسی سے بھرا بیگ کس کو ملا؟ چودھری غلام حسین کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے دور میں ایک غیر ملکی وفد پاکستان آیا اور معاہدے ہوئے ، اس کے بعد پی ہوٹل میں وفد کیلئے کھانے کا اہتمام کیا تھا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار چودھری غلام حسین نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ غیر ملکی وفد جب واپس چلا گیا تو وزیراعلی ہائوس میں ایک بیگ سامنے آیا جو ڈالرز سے

بھرا ہوا تھا ، جس دیکھتے ہی وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس بیگ کا مالک کون ہے جب کسی نے ملکیت کا دعویٰ نہ کیا تو وزیراعلی ہائوس بذات خود غیرملکی وفد سے رابطہ کر کے رقم بحفاظت انہیں پہنچائیں گے ۔ معروف صحافی کا مزید کہنا تھا کہ اس کے بعد بیگ کے مالک کا پتہ چلا ،نہ وزیراعلیٰ کو وہ رقم کسی کو واپس کرتے دیکھا اور نہ ہی رقم کسی کھاتے میں جمع ہوئی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…