پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

ارسطو صاحب پبلک ہیلتھ بھی معیشت کا حصہ ہے، اکانومی ہوگی تو پبلک ہیلتھ فیڈ ہوگی،شہباز گل کا احسن اقبال کو جواب  

datetime 9  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارسطو صاحب پبلک ہیلتھ بھی معیشت کا حصہ ہے۔احسن اقبال کے ٹوئٹر پر ڈاکٹر شہبازگل نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ارسطو صاحب پبلک ہیلتھ بھی اکانومی کا حصہ ہے،اکانومی ہوگی تو پبلک ہیلتھ فیڈ ہوگی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ جن ملکوں میں

اکانومی بہتر ہے وہاں ہیلتھ بھی بہتر ہوتی ہے،بنیادی کیساتھ نفسیاتی ہیلتھ پر بھی توجہ ہوتی ہے، جیسا کہ یورپ میں اور اگر آپ وہاں ہوتے تو نفسیاتی علاج کی سہولت دی جاتی۔اس سے قبل سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہر ملک نے کرونا کو عوامی مسئلہ سمجھ کر اس سے نمٹنے کی کوشش کی،ہماری قیادت نے معیشت کا مسئلہ بنا کر مکمل نظر انداز کیا،جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ مرض اور معیشت دونوں ہاتھ سے نکل گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…